بحر ہند

بحر ہند دنیا کا پانی کا تیسرا بڑا ذخیرہ ہے۔ اس میں دنیا کا تقریباً 20 فیصد پانی ذخیرہ ہے۔

بحر ہند
Indian Ocean
مقام جنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا، مغربی ایشیا، قرن افریقا، مشرقی افریقا، جنوبی افریقا اور آسٹریلیا
متناسقات 20°S 80°E
قسم بحر
زیادہ سے زیادہ چوڑائی 6,200 میل (10,000 کلومیٹر)
سطحی رقبہ 70,560,000 کلومیٹر2 (7.595×1014 فٹ مربع)
اوسط گہرائی 3,741 میٹر (12,274 فٹ)
زیادہ سے زیادہ گہرائی 7,906 میٹر (25,938 فٹ)
بحر ہند
زمین کے پانچ بحر

بحر ہند کے کنارے واقع ممالک اور علاقے

افریقہ

 جنوبی افریقا،  موزمبیق،  مڈغاسکر، (غے یونیوں موریشس، مایوٹ، اتحاد القمری (کامروس)،  تنزانیہ، سیچیلیس،  کینیا،  صومالیہ،  جبوتی، اریتریا،  سوڈان،  مصر

ایشیا

 عراق،  ایران،  پاکستان،  بھارت،  مالدیپ، بحر ہند کا برطانوی علاقہ،  سری لنکا،  بنگلہ دیش،  میانمار (برما)،  تھائی لینڈ،  ملائیشیا،  انڈونیشیا، جزائر کوکس، جزیرہ عید میلاد  انڈونیشیا

آسٹریلیشیا

 مشرقی تیمور،  آسٹریلیا

جنوبی بحر ہند

جزیرہ ہرڈ و جزائر مکڈونلڈ،  سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا

مزید دیکھے

  1. بحر الکاہل
  2. بحر اوقیانوس
  3. بحر منجمد جنوبی
  4. بحر منجمد شمالی
  5. بحر ہند

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.