سرزمین بحرین

مشرقی عرب (Eastern Arabia) جسے اٹھارویں صدی تک تاریخی طور پر بحرین (عربی: البحرين) کہا جاتا تھا۔ یہ خطہ جنوب بصرہ سے خلیج فارس کے ساحل اور علاقہ جات بحرین، کویت، الحساء، قطیف، متحدہ عرب امارات، قطر، محافظہ بصرہ اور شمالی عمان شامل ہیں۔[1]

زیر نظر مضمون مشرقی عرب کے تاریخی خطے کے بارے میں ہے۔ موجودہ دور کی ریاست کے لیے بحرین دیکھیے۔
سرزمین بحرین (مشرقی عرب)

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Dialect, Culture, and Society in Eastern Arabia: Glossary"۔ Clive Holes۔ صفحات XIX۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.