متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات (United Arab Emirates) (عربی: دولة الإمارات العربية المتحدة) جزیرہ نمائے عرب کے جنوب مشرقی ساحلوں پر واقع ایک ملک ہے جو 7 امارات: ابوظہبی، عجمان، دبئی، فجیرہ، راس الخیمہ، شارجہ اور ام القوین پر مشتمل ہے۔ 1971ء سے پہلے یہ ریاستیں ریاستہائے ساحل متصالح (Trucial States) کہلاتی تھیں۔

  

متحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات کا پرچم  
متحدہ عرب امارات
نشان

 

ترانہ:عیشی بلادی  
زمین و آبادی
متناسقات 24.4°N 54.3°E / 24.4; 54.3   [1]
پست مقام خلیج فارس (0 میٹر ) 
رقبہ 83600 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت ابوظہبی  
سرکاری زبان عربی [2] 
آبادی 9346129 (2013)[3] 
حکمران
طرز حکمرانی وفاقی بادشاہت ، مطلق العنان بادشاہت  
اعلی ترین منصب خلیفہ بن زاید النہیان  
سربراہ حکومت محمد بن راشد آل مکتوم  
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1971 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
شرح بے روزگاری 4 فیصد (2014)[4] 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+04:00  
ٹریفک سمت دائیں [5] 
ڈومین نیم ae.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 AE 
بین الاقوامی فون کوڈ +971 

متحدہ عرب امارات کی سرحدیں سلطنة عُمان اور سعودی عرب سے ملتی ہیں۔ یہ ملک تیل اور قدرتی گیس کی دولت سے مالامال ہے اور اس کا انکشاف 1970ء میں ہونے والی براہ ِ راست بیرونی سرمایہ کاری کے نتیجہ میں ہونے والی دریافتوں میں ہوا۔ جس کی بدولت متحدہ عرب امارات کا شمارجلد ہی نہایت امیر ریاستوں میں ہونے لگا۔ متحدہ عرب امارات انسانی فلاح و بہبود کے جدول میں ایشیا کے بہت بہتر ملکوں میں سے ایک اور دنیا کا 39 واں ملک ہے۔

سیاسی تقسیم

پرچم ریاست عربی
نام
دارالحکومت آبادی[6] کل آبادی کا % رقبہ (مربع کلومیٹر)[6] رقبہ (مربع میل) کل رقبے کا % کثافت
ابوظہبی أبو ظبي ابوظہبی 1,548,655 31.2% 67,340 26,000 86.7% 25
عجمان عجمان عجمان 372,923 7.5% 259 100 0.3% 996
دبئی دبي دبئی 1,770,533 35.6% 3,885 1,500 5.0% 336
فجیرہ الفجيرة فجیرہ 137,940 2.9% 1,165 450 1.5% 109
راس الخیمہ رأس الخيمة راس الخیمہ 171,903 3.4% 1,684 650 2.2% 122
شارجہ الشارقة شارجہ 895,252 18.0% 2,590 1,000 3.3% 262
ام القوین أم القيوين ام القوین 69,936 1.4% 777 300 0.9% 88
متحدہ عرب امارات الإمارات
العربية المتحدة
ابوظہبی 4,967,142 100% 77,700 30,000 100% 56

متحدہ عرب امارات کے بڑے شہر

 
متحدہ عرب امارات کے بڑے شہر یا ٹاؤن
2008 کا تخمینہ
درجہ ریاست آبادی

دبئی

ابوظبی
1دبئیدبئی1,770,533
شارجہ

العین
2ابوظبیابوظبی896,751
3شارجہشارجہ845,617
4العینابوظہبی374,000
5عجمانعجمان372,923
6راس الخیمہراس الخیمہ171,903
7فجیرہفجیرہ107,940
8ام القوینام القوین69,936
9خورفکانشارجہ49,635
10دبافجیرہ30,000

آبادی

تاریخی آبادی
سالآبادی.±%
1963 95,000    
1968 180,226+89.7%
1975 557,887+209.5%
1980 1,042,099+86.8%
1985 1,379,303+32.4%
1995 2,411,041+74.8%
1999 2,938,000+21.9%
2005 4,106,427+39.8%
2010 8,264,070+101.2%
متحدہ عرب امارات میں پہلی مردم شماری 1968ء میں ہوئی۔
Sources:[7][8]

حوالہ جات

  1.   "صفحہ متحدہ عرب امارات في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. باب: 7
  3. ناشر: عالمی بنک
  4. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  5. http://chartsbin.com/view/edr
  6. "Census 2008"۔ Ministry of Economy and Planning, Government of the United Arab Emirates۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-18۔
  7. متحدہ عرب امارات۔ World Gazetteer

بیرونی روابظ

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.