روس

روس (i/ˈrʌʃə/ یا /ˈrʊʃə/ (روسی: Россия, نقل حرفی Rossiya; روسی تلفظ: [rɐˈsʲijə] ( سنیے)) جسے سرکاری طور پر روسی وفاق (Russian Federation) کہا جاتا ہے شمالی یوریشیائی ملک ہے۔ یہ ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔ [11]

"روسی وفاق" اس سے رجوع مکرر کیا گیا ہے. روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ کو بھی متبادل کے طور پر "روسی وفاق" کہا جاتا تھا۔۔
روسی وفاق
Russian Federation

Российская Федерация
Rossiyskaya Federatsiya
پرچم Coat of arms
ترانہ: 
"روس کا قومی ترانہ"
"روس کا قومی ترانہ"  (نقل حرفی)
"State Anthem of the Russian Federation"
روس (گہرا سبز)
جزیرہ نما کریمیا (متنازع، روس کے زیر انتظام) (ہلکا زبز)a
دار الحکومت
اور سب سے بڑا شہر
ماسکو
دفتری زبانیں روسی زبان
تسلیم شدہ زبانیں 35 other languages co-official in various regions[حوالہ درکار]
نسلی گروہ (2010[1])
نام آبادی روسی
حکومت وفاقی نیم صدارتی جمہوریہ[2]
ولادیمیر پیوتن
 وزیر اعظم
دمتری میدوی ایدف
 چیئرمین فیڈریشن کونسل
Valentina Matviyenko
 چیئرمین ریاستی دوما
Sergey Naryshkin
مقننہ وفاقی اسمبلی
فیڈریشن کونسل
ریاستی دوما
قیام
862/882[3]
 ماسکو گرینڈ ڈچی
1283
16 جنوری 1547
22 اکتوبر 1721
6 نومبر 1917
10 دسمبر 1922
 روسی وفاق
25 دسمبر 1991
 موجودہ آئین
12 دسمبر 1993
رقبہ
 کل
17,098,242 (کریمیا (اول)
 آبی (%)
13[4] (دلدلی علاقے سمیت)
آبادی
 2015 تخمینہ

144,192,450[5] (کریمیا شامل نہیں)

[6] (نواں)
 کثافت
8.4/کلو میٹر2 (21.8/مربع میل) (217th)
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) 2016 تخمینہ
 کل
$3.685 ٹریلین (6th)
 فی کس
$25,185 (53rd)
خام ملکی پیداوار (برائے نام) 2016 تخمینہ
 کل
$1.133 ٹریلین (14th)
 فی کس
$7,742[7] (72nd)
جینی (2013) 40.1[8]
متوسط · 83rd
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2014)  0.798[9]
اعلی · 50th
کرنسی روس روبل (₽) (RUB)
منطقۂ وقت (متناسق عالمی وقت+2 to +12)
تاریخ ہیئت dd.mm.yyyy
ڈرائیونگ سمت right
کالنگ کوڈ روس میں ٹیلی فون نمبر
انٹرنیٹ ڈومین
  1. The Crimean Peninsula is recognized as territory of یوکرین by most of the international community, but is de facto administered by Russia.[10]

شمال مغرب سے جنوب مشرق کی طرف روس کی زمینی سرحدیں ناروے، فنلینڈ، استونیا، لٹویا، لتھووینیا اور پولینڈ (دونوں کیلننگراڈ اوبلاستبیلاروس، یوکرین، جارجیا، آذربائیجان، قازقستان، چین، منگولیا، اور شمالی کوریا سے ملتی ہیں۔ جبکہ اس کی آبی سرحدیں جاپان سے بواسطہ بحیرہ اخوتسک، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی ریاست الاسکا سے بواسطہ آبنائے بیرنگ اور کینیڈا کے بحر منجمد شمالی کے جزائر سے ملتی ہیں۔

روس ستمبر 2012ء کے مطابق 143 ملین افراد کے ساتھ دنیا کا نواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔ [12]

سیاسی تقسیم

وفاقی موضوعات

روس ایک وفاق ہے جو 1 مارچ، 2008ء کے بعد سے 83 موضوعات میں تقسیم ہے۔ [13]

وفاقی موضوعات کی چھ اقسام ممیز ہیں۔ جن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔

ان کے علاوہ روس کی دیگر تقسیمات مندرجہ ذیل ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Wikisource:Constitution of Russia
  2. 862 marks the "arrival of Rurik", considered a foundation event by the Russian authorities (Указ Президента РФ "О праздновании 1150-летия зарождения российской государственности" (روسی زبان میں)); 882 marks the accession of Oleg of Novgorod.
  3. "The Russian federation: general characteristics"۔ Federal State Statistics Service۔ مورخہ 28 جولا‎ئی 2011 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اپریل 2008۔
  4. http://www.gks.ru/free_doc/new_site/population/demo/popul2016.xls
  5. When including the جمہوریہ کریمیا and سواستوپول, the total population of Russia rises to 146,519,759.[5]
  6. "Report for Selected Countries and Subjects: Russia"۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ۔ اپریل 2016۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  7. "Income Gini coefficient"۔ Human Development Reports (Source: World Bank 2013)۔ UNDP۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2015۔
  8. "2015 Human Development Report" (پی‌ڈی‌ایف)۔ United Nations Development Programme۔ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2015۔
  9. Adam Taylor (22 مارچ 2014)۔ "Crimea has joined the ranks of the world's 'gray areas.' Here are the others on that list."۔ واشنگٹن پوسٹ۔ مورخہ 10 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2014۔
  10. "The names Russian Federation and Russia shall be equal". "The Constitution of the Russian Federation"۔ (Article 1)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2009۔
  11. (روسی زبان میں) Official estimate as of 1 September 2012.
  12. Constitution, Article 65
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.