بینن

بینن (انگریزی: Benin) مغربی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے۔ اس ملک کے مغرب میں ٹوگو، مشرق میں نائجیریا اور برکینا فاسو اور نائجر واقع ہیں۔ جنوب میں اس کی چھوٹی سی ساحلی لائن خلیج بینن سے لگتی ہے۔

  

بینن
بینن
پرچم
بینن
نشان

، ،  

شعار
(فرانسیسی میں: Fraternité, Justice, Travail (انگریزی میں: Fraternity, Justice, Labour (بلغاری میں: Братство, справедливост, труд) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 8.8333333333333°N 2.1833333333333°E / 8.8333333333333; 2.1833333333333   [1]
رقبہ 114763 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت پورٹو نووو  
سرکاری زبان فرانسیسی  
آبادی 10008749 (2013) 
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1 اگست 1960 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
شرح بے روزگاری 1 فیصد (2014)[2] 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00  
ٹریفک سمت دائیں [3] 
ڈومین نیم bj.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 BJ 
بین الاقوامی فون کوڈ +229 

فہرست متعلقہ مضامین بینن

مزید دیکھیے

نگار خانہ

بیرونی روابط

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.   "صفحہ بینن في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  3. http://chartsbin.com/view/edr
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.