پولستان

پولستان ، پولینڈ (Poland) (پولش: Polska) وسطی یورپ میں ایک ملک ہے۔ اس کے مغرب میں جرمنی، جنوب میں چیک جمہوریہ اور سلوواکیہ، مشرق میں بیلاروساور یوکرین اور شمال میں لتھووینیا، بحیرہ بالٹک اور روسی علاقہ کیلننگراڈ اوبلاست ہیں۔

  1.   "صفحہ پولستان في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. عنوان : Rocznik Statystyczny Rzeczypospolitej Polskiej — ناشر: Statistics Poland
  3. باب: 27
  4. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS

  

پولستان
پولستان
پرچم
پولستان
نشان

، ،  

ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 52°N 19°E / 52; 19   [1]
رقبہ 312683 مربع کلومیٹر [2] 
دارالحکومت وارسا  
سرکاری زبان پولش زبان [3] 
آبادی 38454576 (30 جون 2016) 
حکمران
طرز حکمرانی پارلیمانی نظام  
مقننہ پولینڈ پارلیمان  
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس صدی 10، 11 نومبر 1918 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) 6 سال  
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) 18 سال  
شرح بے روزگاری 9 فیصد (2014)[4] 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت مرکزی یورپی وقت (معیاری وقت )
متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت )
00 (روشنیروز بچتی وقت )
مرکزی یورپی گرما وقت (روشنیروز بچتی وقت ) 
ٹریفک سمت دائیں  
ڈومین نیم pl.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:|}}
آیزو 3166-1 الفا-2 PL 
بین الاقوامی فون کوڈ +48 
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.