لاؤس

لاؤس (lao people's democratic republic) جنوب مشرقی ایشیا کا ایک ملک ہے۔ لاؤس جنوبی مشرقی ایشیا میں واقع ایک زمین بند ملک ہے۔ اس کی سرحدیں شمال مغرب میں برما اور چین سے، جنوب میں کمبوڈیا، مشرق میں ویت نام اور مغرب میں تھائی لینڈ سے ملتی ہیں۔

  

لاؤس
لاؤس
پرچم
لاؤس
نشان

،  

شعار
(لاؤ میں: ສັນຕິພາບ ເອກະລາດ ປະຊາທິປະໄຕ ເອກະພາບ ວັດທະນາຖາວອນ (انگریزی میں: Peace, independence, democracy, unity and prosperity (بلغاری میں: Мир, независимост, демокрация, единство и просперитет) 
ترانہ:لاؤس کا قومی ترانہ  
زمین و آبادی
متناسقات 18.2°N 104°E / 18.2; 104   [1]
پست مقام دریائے میکانگ (70 میٹر ) 
رقبہ 236800.0 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت وینتیان  
سرکاری زبان لاؤ زبان  
آبادی 6769727 (2013)[2] 
حکمران
اعلی ترین منصب بون ہنگ ووراچیت  
سربراہ حکومت تھونگلون سیسولیتھ (20 اپریل 2016–) 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1949 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+07:00  
ٹریفک سمت دائیں [3] 
ڈومین نیم la.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 LA 
بین الاقوامی فون کوڈ +856 

مذہب

لاؤس کی اکثریت بدھ مت کو اپنا چکی ہے۔ تاہم آبادی کا ایک مختصر حصہ حلقہ بگوش اسلام ہے۔

فہرست متعلقہ مضامین لاؤس

  1.   "صفحہ لاؤس في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. ناشر: عالمی بنک
  3. http://chartsbin.com/view/edr
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.