کیمرون

کیمرون یا جمہوریہ کیمرون (فرانسیسی: République du Cameroun) مغربی وسطی افریقہ کا ایک ملک ہے۔ اس کا دارلحکومت یاؤندے ہے۔

  

کیمرون
کیمرون
پرچم
کیمرون
نشان

،  

شعار
(فرانسیسی میں: Paix – Travail – Patrie (انگریزی میں: Peace – Work – Fatherland (بلغاری میں: Мир - труд - Родина) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 7°N 12°E / 7; 12   [1]
رقبہ 475442 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت یاؤندے  
سرکاری زبان فرانسیسی [2]، انگریزی [2] 
آبادی 17463836 (2005) 
حکمران
طرز حکمرانی جمہوریہ  
اعلی ترین منصب پال بیا  
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1 جنوری 1960 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 15 سال ، 18 سال  
شرح بے روزگاری 4 فیصد (2014)[3] 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت مغربی افریقہ وقت
متناسق عالمی وقت+01:00  
ٹریفک سمت دائیں [4] 
ڈومین نیم cm.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 CM 
بین الاقوامی فون کوڈ +237 

فہرست متعلقہ مضامین کیمرون

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.   "صفحہ کیمرون في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. باب: 1.3
  3. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  4. http://chartsbin.com/view/edr
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.