فجی

فجی (i/ˈfi/ FEE-jee; فجی: Viti سانچہ:IPA-fj; فجی ہندی: फ़िजी)، سرکاری نام: جمہوریہ فجی[13] (فجی: Matanitu Tugalala o Viti;[14] فجی ہندی: फ़िजी गणराज्य)،[15] ملائیشیا کے نزدیک بحر الکاہل میں ایک جزیرہ ملک ہے جو اوقیانوسیہ کا حصہ ہے۔ یہ نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرہ سے 1100 بحری میل یعنی 2000 کلو میٹر (1300 میل) کی مسافت پر شمال مشرق میں واقع ہے۔ اس کے قریب ترین پڑوسی مگرب میں وانواتو، جنوب مغرب میں نیو کیلیڈونیا، جنوب مشرق میں کرماڈیک جزیرہ، مشرق میں ٹونگا، شمال مشرق میں والس وفتقنہ اور شمال یں تووالو واقع ہیں۔ فجی 300 جزیروں پر مشتمل مجمع الجزائر ہے جن میں 110 مکمل طور پر ناقابل رہائش ہے۔

جمہوریہ فجی

پرچم Coat of arms
شعار: "Rerevaka na Kalou ka Doka na Tui" (فجی)
"Fear God and honour the Queen[1] "
ترانہ: God Bless Fiji
دار الحکومت
اور سب سے بڑا شہر
سووا[2]
18°10′S 178°27′E
دفتری زبانs[3]
Regional language
نسلی گروہ (2016[4])
  • 56.8% iTaukei (indigenous Fijians)
  • 37.5% Indian
  • 1.2% Rotumans
  • 4.5% Others (European, part European, other Pacific Islanders, Chinese)
مذہب (2007[5])
نام آبادی Fijian
حکومت وحدانی ریاست پارلیمانی نظام جمہوریہ
 President
Jioji Konrote
 Prime Minister
Frank Bainimarama
 Speaker of the Parliament
Epeli Nailatikau
مقننہ Parliament
Independence
 from the مملکت متحدہ
10 اکتوبر 1970
 Republic
7 اکتوبر 1987
رقبہ
 کل
18,274 کلومیٹر2 (7,056 مربع میل) (151st)
 آبی (%)
negligible
آبادی
 2018 تخمینہ
912,241[6] (161st)
 2017 مردم شماری
884,887[7]
 کثافت
46.4/کلو میٹر2 (120.2/مربع میل) (148th)
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) 2018 تخمینہ
 کل
$9.112 billion[8]
 فی کس
$10,251[8]
خام ملکی پیداوار (برائے نام) 2018 تخمینہ
 کل
$5.223 billion[8]
 فی کس
$5,876[8]
جینی (2013) 36.4[9]
متوسط
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2017)  0.741[10]
اعلی · 92nd
کرنسی Fijian dollar (FJD)
منطقۂ وقت FJT (متناسق عالمی وقت+12)
FJST[11] (متناسق عالمی وقت+13[12])
ڈرائیونگ سمت دائیں اور بائیں ہاتھ ٹریفک
کالنگ کوڈ +679
انٹرنیٹ ڈومین Fj.

تاریخ

بحر الکاہل کے مرکز میں واقع ہونے کی وجہ سے فجی صدیوں سے مہاجرین اور مسافروں کی آماجگاہ رہا ہے۔[16]

Map showing the migration and expansion of the Austronesians which began at about 3000 BC from تائیوان

فجی میں ظروف سازی کا ہنر اس جانب اشارہ کرتا ہیکہ فجی کو آسٹرونیشیائی لوگوں نے بسایا ہے اور یہ واقعہ تقریباً 3500 سے 1000 ق م رونما ہوا ہوگا۔ اس کے ساک ہزار سال بعد ملائیشیائی قوم یہاں آئی ہوگی۔ یہ بھی مانا جاتا ہے کہ فجی میں سب سے پہلے پالینیشیائی قوم یا لاپیتا قوم آباد ہوئی ہو گی مگر مورخین ابھی تک کسی ٹھوس نتیجہ پر نہیں پہونچ سکے ہیں۔ ہی بھی ممکن ہیکہ پالینیشیائی قوم یہاں آباد ہوئی ہوگی اور انہوں نے نئی ثقافت کو اثر انداز کیا ہوگا۔ آثار قدیمہ کی تحقیقات میں پتہ چلتا ہیکہ وہ لوگ یہاں سے سامووا، تونگا اور ہوائی کی طرف ہجرت کرگئے ہوں گے۔

مشرق تا مغرب تقریباً 1000 کلومیٹ کا رقبہ مخلتف زبانوں کا گہوارہ رہا ہے۔ یہاں صدیوں سے کئی طرح کی ثقافتیں جنم لیتی رہی ہیں۔

نیدرلینڈز کے سیاح ابیل تسمن پہلے یورپی سیاح ہیں جنہوں نے 1643ء میں فجی پر قدم رکھا۔ وہ کسی بڑے جزیرے کی تلاش میں تھے اور جناب میں بڑے براعظم کو کھوج رہے تھے۔[17]


ملکت متحدہ کے سیاح جیمز کک نے 1744ء میں جنوبی لاو جزیرہ کی کھوج کی۔ لیکن وہاں 1789ء میں جدید آبادکاری شروع ہو سکی۔

فہرست متعلقہ مضامین فجی

حوالہ جات

  1. "About Fiji – History, Government and Economy"۔ www.fijihighcommission.org.uk۔ مورخہ 30 اگست 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 ستمبر 2018۔ Unknown parameter |url-status= ignored (معاونت)
  2. Although Suva is the largest population center that is classified as a "city"، the town of ناسینو has a population that is slightly higher than Suva's. See "Age, Sex and Marital Status by Urban and Rural Enumeration, Fiji 2007"۔ statsfiji.gov.fj۔ Fiji Bureau of Statistics۔ مورخہ 16 اکتوبر 2017 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جون 2017۔ Unknown parameter |url-status= ignored (معاونت)
  3. Compare: "Constitution of the Republic of Fiji"۔ fiji.gov.fj۔ The Fijian Government۔ مورخہ 11 اکتوبر 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2017۔ Unknown parameter |url-status= ignored (معاونت) Subsection 3(3) reads: "This Constitution is to be adopted in the English language and translations in the iTaukei and Hindi languages are to be made available." Subsection 31(3) clarifies that Fiji Hindi is the intended meaning of "Hindi"۔
  4. "World Population Prospects 2017"۔ United Nations-Population Division۔ 1 جولائی 2017۔ مورخہ 19 ستمبر 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2018۔ Unknown parameter |url-status= ignored (معاونت)
  5. Government of Fiji (10 جنوری 2018)۔ "Fiji Bureau of Statistics Releases 2017 Census Results"۔ مورخہ 3 نومبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 نومبر 2018۔ Unknown parameter |url-status= ignored (معاونت)
  6. "Fiji"۔ International Monetary Fund۔
  7. "Gini Index"۔ World Bank۔ مورخہ 7 نومبر 2017 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 نومبر 2017۔ Unknown parameter |url-status= ignored (معاونت)
  8. "Human Development Indices and Indicators 2018 Statistical Update" (پی‌ڈی‌ایف)۔ United Nations Development Programme۔ صفحہ 9۔ مورخہ 24 اکتوبر 2018 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2019۔ Unknown parameter |url-status= ignored (معاونت)
  9. "FJST – Fiji Summer Time"۔ timeanddate.com۔ مورخہ 20 اکتوبر 2012 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2012۔ Unknown parameter |url-status= ignored (معاونت)
  10. "Fiji Reignites Daylight Saving Time on نومبر 29"۔ timeanddate.com۔ 10 نومبر 2009۔ مورخہ 30 دسمبر 2009 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2010۔ Unknown parameter |url-status= ignored (معاونت)
  11. In فروری 2011, the Prime Minister's Office issued a statement saying that the name of the state had officially changed from the Republic of the Fiji Islands to the Republic of Fiji، and that the name written in the 1997 constitution was now void (the constitution has been suspended since اپریل 2009)۔ Compare: "Country is now officially called Republic of Fiji"۔ Fijivillage.com۔ 3 فروری 2011۔ مورخہ 22 جون 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2016۔ The country is now officially called Republic of Fiji.
    Permanent Secretary at the Prime Minister’s Office, Colonel Pio Tikoduadua said the name, Republic of the Fiji Islands, as stated in the 1997 constitution is no longer applicable.
    Unknown parameter |url-status= ignored (معاونت)
  12. Yavunivakavulewa ni Matanitu Tugalala o Viti (Constitution of the Republic of Fiji, the Fijian language version) نسخہ محفوظہ 1 نومبر 2013 در وے بیک مشین۔ fiji.gov.fj
  13. रिपब्लिक ऑफ फीजी का संविधान (Constitution of the Republic of Fiji, the Hindi version) نسخہ محفوظہ 1 نومبر 2013 در وے بیک مشین
  14. "Archived copy"۔ مورخہ 2008-12-01 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-02-11۔ Unknown parameter |url-status= ignored (معاونت) Dr Patrick D. Nunn
  15. Abel Janszoon Tasman Biography نسخہ محفوظہ 12 March 2007 در وے بیک مشین, www.answers.com.
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.