پلاؤ

جمہوریہ پلاؤ (Republic of Palau) بحرالکاہل میں واقع ایک جزیرے پر چھوٹا سا ملک ہے۔ جس کا دارالحکومت، ميلكيوک ہے۔ اس کا رقبہ 459 مربع کلومیٹر ہے سرکاری زبان انگریزی ہے۔

جمہوریہ پلاؤ
Republic of Palau

Beluu er a Belau
پرچم Coat of arms
ترانہ: Belau loba klisiich er a kelulul
Orthographic projection centred over Palau.
دار الحکومت ميلكيوک1
سب سے بڑا شہر کرور
دفتری زبانیں انگریزی زبان, پلاؤی زبان
تسلیم شدہ علاقائی زبانیں جاپانی زبان
آنگور زبان (آنگور میں)
Sonsorolese (in Sonsoral)
Tobian (in Hatohobei)
Carolinian, فلپائنی زبان, چینی زبان
نام آبادی Palauan
حکومت نمائندہ جمہوریت صدارتی نظام جمہوریہ
 صدر
Johnson Toribiong
Kerai Mariur
آزادی اقوام متحدہ ٹرسٹ علاقہ سے
 تاریخ
اکتوبر 1, 1994
رقبہ
 کل
459 کلومیٹر2 (177 مربع میل) (195)
 آبی (%)
نہ ہونے کے برابر
آبادی
 جولائی 2007 تخمینہ
20,842 (211)
 کثافت
43/کلو میٹر2 (111.4/مربع میل) (155)
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) 2008 تخمینہ
 کل
$$164 ملین (2008 )[1]
 فی کس
$8,100[1] (119)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2003) 0.864
انتہائی اعلی · n/a
کرنسی امریکی ڈالر (USD)
منطقۂ وقت (متناسق عالمی وقت+9)
ڈرائیونگ سمت دائیں جانب
کالنگ کوڈ 680
انٹرنیٹ ڈومین Pw.

حوالہ جات

  1. "Palau"۔ CIA World Factbook۔ CIA۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-08-09۔

فہرست متعلقہ مضامین پلاؤ

بیرونی روابط

Government

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.