جزائر پٹکیرن

جزائر پٹکیرن (Pitcairn Island) جنوبی بحر اوقیانوس میں چار آتشفشانی جزائر کا ایک گروپ ہے۔ اس کا صدر مقام ایڈمز ٹاؤن ہے۔

جزائر پٹکیرن
Pitcairn, Henderson,
Ducie and Oeno Islands

Pitkern Ailen
پرچم Coat of arms
ترانہ: " Come Ye Blessed "
"God Save the Queen"
دار الحکومت
اور سب سے بڑا شہر
ایڈمز ٹاؤن
دفتری زبانیں انگریزی
(مقامی بولی ہے پٹکیرن)
نسلی گروہ برطانوی, پولینیشیائی, یا کثیر نسلی
حکومت برطانوی سمندر پار علاقہ (آئینی بادشاہت اور پارلیمانی نظام نمائندہ جمہوریت منحصر علاقہ)
الزبتھ دوم
 گورنر/
ہائی کمشنر
Victoria Treadell
مائیک وارن
رقبہ
 کل
47 کلومیٹر2 (18 مربع میل)
آبادی
 2011 تخمینہ
67 (238)
 کثافت
1.27/کلو میٹر2 (3.3/مربع میل) (211)
کرنسی نیوزی لینڈ ڈالر ،پٹکیرن جزائر ڈالر (NZD)
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت−08:00
کالنگ کوڈ کوئی نہیں
آیزو 3166 رمز PN
انٹرنیٹ ڈومین .pn

نگار خانہ

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.