اروبا

اروبا جنوبی بحیرہ کیریبین میں واقع ایک چھوٹا سا جزیرہ ہے۔ جزیرے کی لمبائی 33 کلومیٹر اور رقبہ 193 مربع کلومیٹر ہے۔ یہ جزیرہ نیدرلینڈز کے زیرِ انتظام ایک نیم خود مختار علاقہ ہے۔ اس کا دار الحکومت اورنجسٹیڈ ہے۔

اروبا
Aruba

پرچم Coat of arms
ترانہ: "Aruba Dushi Tera"
اروبا کیریبین میں
دار الحکومت
اور سب سے بڑا شہر
اورنجسٹیڈ
دفتری زبانیں ولندیزی
پاپیامینٹو[1]
نام آبادی اروبن
حکومت آئینی بادشاہت
Queen Beatrix
 گورنر جنرل
Fredis Refunjol
مائیک ایمان
مقننہ املاک اروبا
خود مختاری نیدرلینڈز انٹیلیز
 تاریخ
1 جنوری 1986
رقبہ
 کل
178.91 کلومیٹر2 (69.08 مربع میل)
 آبی (%)
نہ ہونے کے برابر
آبادی
 ستمبر 2010 تخمینہ
101,484 (مردم شماری)
 کثافت
567/کلو میٹر2 (1,468.5/مربع میل)
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) 2007 تخمینہ
 کل
$2.400 بلین (182)
 فی کس
$23,831 (32)
کرنسی اروبن فلورن (AWG)
منطقۂ وقت AST (متناسق عالمی وقت−4)
ڈرائیونگ سمت دائیں
کالنگ کوڈ +297
انٹرنیٹ ڈومین .aw
بحیرہ کیریبین میں اروبا کا مقام

فہرست متعلقہ مضامین اروبا

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. Bettina Migge؛ Isabelle Léglise؛ Angela Bartens۔ Creoles in Education: An Appraisal of Current Programs and Projects۔ Amsterdam: John Benjamins Publishing Company۔ صفحہ 268۔ آئی ایس بی این 978-90-272-5258-6۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.