ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو

جمہوریہ ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو براعظم امریکا کا ملک جو بحیرہ کیریبین کے جنوب میں وینیزویلا سے 11 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ اس کا دار الحکومت پورٹ آف اسپین ہے سرکاری زبان انگریزی ہے۔ اس کا رقبہ 5130 مربع کلومیٹر ہے۔

  

ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
پرچم
ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
نشان

 

شعار
(انگریزی میں: Together We Aspire, Together We Achieve (بلغاری میں: Заедно се стремим, заедно постигаме) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 10.666666666667°N 61.516666666667°W / 10.666666666667; -61.516666666667   [1]
پست مقام بحیرہ کیریبین (0 میٹر ) 
رقبہ 5128 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت پورٹ آف اسپین  
سرکاری زبان انگریزی  
آبادی 1341151 (2013)[2] 
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 31 اگست 1962، 1 اگست 1976 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
شرح بے روزگاری 4 فیصد (2014)[3] 
دیگر اعداد و شمار
ہنگامی فون
نمبر
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت−04:00  
ٹریفک سمت بائیں [5] 
ڈومین نیم tt.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 TT 
بین الاقوامی فون کوڈ +1868 

مزید دیکھیے

  1.   "صفحہ ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. ناشر: عالمی بنک
  3. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  4. International Numbering Resources Database — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جولا‎ئی 2016 — مدیر: عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد
  5. https://books.google.com/books?id=c1n3oVO5Gv8C&pg=PA53&dq=Trinidad%20and%20Tobago%20drives%20on%20the%20left.#v=onepage&q=Trinidad%20and%20Tobago%20drives%20on%20the%20left
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.