سینٹ ہلینا، اسینشن و ترسٹان دا کونیا

سینٹ ہلینا، اسینشن و ترسٹان دا کونیا (Saint Helena, Ascension and Tristan da Cunha) برطانوی سمندر پار علاقے ہیں۔ یہ جزائر جنوبی بحر اوقیانوس میں واقع ہیں۔

سینٹ ہلینا، اسینشن و ترسٹان دا کونیا
Saint Helena, Ascension and Tristan da Cunha

پرچم Coat of arms
شعار: 
"وفادار اور غیر متزلزل" (سینٹ ہلینا)
"ہمارا عقیدے ہماری طاقت ہے" (ترسٹان دا کونیا)
ترانہ: "خدا ملکہ کو سلامت رکھے"
دار الحکومت جیمز ٹاؤن
دفتری زبانیں انگریزی
حکومت برطانوی سمندر پار علاقہ
ایلزبتھ دوم
مارک اینڈریو کیپس
 ایڈمنسٹریٹر اسینشن
کولن ویلز
 ایڈمنسٹریٹر ترسٹان دا کونیا
شان برنز
برطانیہ کا منحصر علاقہ
 سینٹ ہیلینا چارٹر حاصل
1657
 ایسٹ انڈیا کمپنی حکمرانی ختم
22 اپریل 1834[1]
 اسینشن شامل
12 ستمبر 1922
 ترسٹان دا کونیا شامل
12 جنوری 1938
 موجودہ آئین
1 ستمبر 2009
رقبہ
 کل
420 کلومیٹر2 (160 مربع میل)
آبادی
 2008 مردم شماری
5,661 (219 واں)
 کثافت
13.4/کلو میٹر2 (34.7/مربع میل)
کرنسی سینٹ ہیلینا پونڈ
(پاؤنڈ اسٹرلنگ ترسٹان دا کونیا میں) (SHP)
منطقۂ وقت GMT (متناسق عالمی وقت+0)
ڈرائیونگ سمت بائیں جانب
کالنگ کوڈ 290
247 (اسینشن)
انٹرنیٹ ڈومین .sh اور .ac

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. The St Helena, Ascension and Tristan da Cunha Constitution Order 2009 "...the transfer of rule of the island to His Majesty’s Government on 22 April 1834 under the Government of India Act 1833, now called the Saint Helena Act 1833" (Schedule Preamble)
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.