جزائر فاکلینڈ

جزائر فاکلینڈ جنوبی بحر اوقیانوس میں ارجنٹائن کے ساحل سے 480 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک مجموعہ جزائر ہے۔ مجموعہ میں دو بڑے جزیرے، مشرقی فاکلینڈ اور مغربی فاکلینڈ اور 776 چھوٹے جزیرے شامل ہیں۔ رقبہ 12,000 مربع کلومیٹر سے زائد جبکہ آبادی صرف 3,000 کے لگ بھگ ہے۔

جزائر فاکلینڈ
Falkland Islands

پرچم Coat of arms
شعار: "Desire the Right"
ترانہ: "خدا ملکہ کی حفاظت کرے" (سرکاری)
"فالک لینڈ جزائر کا نغمہ"[a]
جزائر فاکلینڈ کا مقام
حیثیت برطانوی سمندر پار علاقہ
دار الحکومت
اور سب سے بڑی آبادی
اسٹینلے
دفتری زبانیں انگریزی
نام آبادی جزائر فاکلینڈ آئلینڈر
حکومت پارلیمانی منحصر علاقہ تحت آئینی بادشاہت
 ملکہ
ایلزبتھ دوم
 گورنر
کولن رابرٹس
 چیف ایگزیکٹو
کیتھ پادگیٹ
 برطانیہ کے وزیر ذمہ دار
ہوگو سوائر رکن پارلیمنٹ
مقننہ قانون ساز اسمبلی
قیام
 برطانوی حکومت بحال
1833
 تاج کالونی
1841
 برطانوی منحصر علاقہ
1981[b]
2002
 موجودہ آئین
2009
رقبہ
 کل
12,200 کلومیٹر2 (4,700 مربع میل) (162 واں)
 آبی (%)
0
آبادی
 2012 تخمینہ
2,932[1] (220 واں)
 کثافت
0.26[1]/کلو میٹر2 (0.7/مربع میل) (241 واں)
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) 2007 تخمینہ
 کل
$164.5 ملین[2] (222 واں)
 فی کس
$55,400[2] (دسواں)
جینی (2010) 34.17[3]
متوسط · 64th
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2010) 0.874[4]
انتہائی اعلی · 20th
کرنسی فاکلینڈ پاونڈ[c] (FKP)
منطقۂ وقت جزائر فاکلینڈ معیاری وقت[d] (متناسق عالمی وقت−3)
ڈرائیونگ سمت بائیں
کالنگ کوڈ +500
آیزو 3166 رمز FK
انٹرنیٹ ڈومین .fk
  1. ^ "Song of the Falklands" is used as the islands' anthem at sporting events.
  2. ^ Interrupted by Argentine military government in 1982.
  3. ^ Fixed to the پاؤنڈ اسٹرلنگ (GBP).
  4. ^ The Falklands has been on FKST year-round since September 2010.[5]

یہ جزائر برطانیہ کے زیر انتظام ہیں لیکن ارجنٹائن ان پر ملکیت کا دعویٰ کرتا ہے۔ اس تنازع کے باعث ارجنٹائن اور برطانیہ کے مابین 1982ء میں ایک جنگ بھی ہو چکی ہے جس میں ارجنٹائن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

جزائر کی معیشت کا ایک بڑا حصہ گلہ بانی پر منحصر ہے جو یہاں کا تاریخی پیشہ بھی ہے۔ یہ علاقہ بھیڑوں کی افزائش کے لیے مشہور ہے اور یہاں پر اندازہً 5 لاکھ بھیڑیں موجود ہیں۔ 1984ء کے بعد سے معیشت میں تنوع لانے کے لیے ماہی گیری کی صنعت کو بھی فروغ دیا گیا ہے اور اب یہ صنعت معیشت کا سب سے بڑا حصہ ہے۔ سیاحت بھی معیشت میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

فہرست متعلقہ مضامین جزائر فاکلینڈ

مزید دیکھیے

جزائر فاکلینڈ خودمختاری تنازعہ

حوالہ جات

  1. "Falkland Islands Census 2012: Headline results" (پی‌ڈی‌ایف)۔ Falkland Islands Government۔ 10 ستمبر 2012۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2012۔
  2. "Falkland Islands (Islas Malvinas)"۔ Central Intelligence Agency۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2013۔
  3. Avakov 2013، صفحہ۔ 54.
  4. Avakov 2013، صفحہ۔ 47.
  5. "Falkland Islands will remain on summer time throughout 2011"۔ MercoPress۔ 31 مارچ 2011۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 فروری 2012۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.