گریناڈا

گریناڈا کیریبین جزائر میں ایک ملک ہے اس کی سرکاری زبان انگریزی ہے۔ دارلحکومت اور بڑا شہر سینٹ جارجز ہے۔ اس پر برطانیہ کا قبضہ تھا۔ یہ 1974 میں آزاد ہوا۔ 344 مربع کلومیٹر پر مشتمل اس ملک کی آبادی تقریبا 110،000 ہے۔

  

گریناڈا
گریناڈا
پرچم
گریناڈا
نشان

،  

شعار
(انگریزی میں: Ever Conscious of God We Aspire, Build and Advance as One People (بلغاری میں: Винаги със съзнание за Бог, ние се стремим, изграждаме и напредваме като един народ) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 12.116667°N 61.666667°W / 12.116667; -61.666667   [1]
پست مقام بحیرہ کیریبین (0 میٹر ) 
رقبہ 348.5 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت سینٹ جارجز  
سرکاری زبان انگریزی  
آبادی 107825 (2017)[2] 
حکمران
اعلی ترین منصب ایلزبتھ دوم  
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1974 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 21 سال  
دیگر اعداد و شمار
کرنسی مشرقی کیریبین ڈالر  
ہنگامی فون
نمبر
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت−04:00  
ٹریفک سمت بائیں [4] 
ڈومین نیم gd.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 GD 
بین الاقوامی فون کوڈ +1473 

فہرست متعلقہ مضامین گریناڈا

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.   "صفحہ گریناڈا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019 — ناشر: عالمی بنک
  3. International Numbering Resources Database — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جولا‎ئی 2016 — مدیر: عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد
  4. http://chartsbin.com/view/edr
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.