جزائر کیکس و ترکیہ

جزائر کیکس و ترکیہ (turks and caicos islands) ویسٹ انڈیز میں ایک برطانوی سمندر پار جزائر کے دو گروپوں پر مشتمل علاقہ ہیں۔ یہ کیریبین میں واقع ہیں۔

جزائر کیکس و ترکیہ

پرچم
شعار: Beautiful By Nature, Clean By Choice
ترانہ: "خدا ملکہ کو سلامت رکھے"
دار الحکومت کاک برن ٹاؤن
سب سے بڑا شہر پرویڈینسیلز
دفتری زبانیں انگریزی
نسلی گروہ سیاہ فام 90%, مخلوط, یورپی, یا شمالی امریکی 10%
نام آبادی Turks and Caicos Islander, Wallies
حکومت برطانوی سمندر پار علاقے (خود حکومت فی الحال معطل)
الزبتھ دوم
رک ٹوڈ[1][2]
رقبہ
 کل
430 کلومیٹر2 (170 مربع میل) (199)
 آبی (%)
نہ ہونے کے برابر
آبادی
 2010 تخمینہ
44,819[3] (?)
 کثافت
104/کلو میٹر2 (269.4/مربع میل) (n/a)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (n/a) 0.930
انتہائی اعلی · n/a
کرنسی امریکی ڈالر (USD)
منطقۂ وقت UTC-5
UTC-4 (متناسق عالمی وقت)
تاریخ ہیئت d/m/yy (AD)
ڈرائیونگ سمت بائیں
کالنگ کوڈ +1-649
آیزو 3166 رمز TC
انٹرنیٹ ڈومین .tc

حوالہ جات

  1. "UK imposes Turks and Caicos rule"۔ BBC News۔ 14 اگست 2009۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-08-14۔
  2. Damien McElroy (14 اگست 2009)۔ "Turks and Caicos: Britain suspends government in overseas territory"۔ The Daily Telegraph۔ London۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-08-14۔
  3. "IFES Election Guide - Country Profile: Turks and Caicos Islands"۔ Electionguide.org۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-31۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.