اسواتینی

اسواتینی جسے سوازی لینڈ بھی کہا جاتا ہے جنوبی افریقا میں واقع ایک ملک ہے۔ اس ملک سرحدیں جنوبی افریقا اور موزمبیق سے ملتی ہیں اس سے کوئی سمندر نہیں لگتا اس لیے یہ ایک زمین بند ملک ہے۔

Kingdom of Eswatini

Umbuso weSwatini (سوازی زبان)
پرچم Coat of arms
شعار: 
"Siyinqaba" (سوازی)
"We are a fortress"
"We are a mystery/riddle"
"We hide ourselves away"
ترانہ: 
Nkulunkulu Mnikati wetibusiso temaSwati
Oh God, Bestower of the Blessings of the Swazi

سوازی لینڈ کا محل وقوع
دار الحکومت امبابانی (executive)
لوبامبا (legislative)
سب سے بڑا شہر امبابانی
دفتری زبانیں
نام آبادی Swazi
حکومت وحدانی ریاست پارلیمانی نظام absolute diarchy
 Ngwenyama
مسواتی سوم
 Ndlovukati
Ntfombi Tfwala
 Prime Minister
Sibusiso Dlamini
مقننہ Parliament of Swaziland
Senate
House of Assembly
Independence
6 ستمبر 1968
 Admitted to the اقوام متحدہ
24 ستمبر 1968
 مطلق العنان بادشاہت & current constitution
1975
رقبہ
 کل
17,364 کلومیٹر2 (6,704 مربع میل) (153rd)
 آبی (%)
0.9
آبادی
 2016 تخمینہ
1,343,098[1] (154th)
 2017 مردم شماری
1,093,238
 کثافت
68.2/کلو میٹر2 (176.6/مربع میل) (135th)
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) 2019 تخمینہ
 کل
$11.763 billion
 فی کس
$9,994
خام ملکی پیداوار (برائے نام) 2019 تخمینہ
 کل
$4.644 billion
 فی کس
$3,946
جینی (2015)  49.5
اعلی
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2015)  0.541
ادنی · 148th
کرنسی Swazi lilangeni (SZL)
جنوبی افریقی رانڈ (ZAR)
منطقۂ وقت جنوبی افریقہ معیاری وقت (متناسق عالمی وقت+2)
ڈرائیونگ سمت دائیں اور بائیں ہاتھ ٹریفک
کالنگ کوڈ +268
انٹرنیٹ ڈومین Sz.
ویب سائٹ
www.gov.sz

سوازی لینڈ کبھی برطانیہ کے زیراقتدار تھا۔ یہاں کی معیشت چینی پر ٹکی ہے۔ اس کے بعد کھٹے پھل، کپاس، چاول اور مکا پیدا ہوتی ہے۔ یہاں کے مقام پرمویشی پروری اہم کام ہے۔ معدنیات کے ذخائر بھی ہیں۔ ایبیسٹوز، کوئلہ اور لوہا نکلتا ہے۔

خواندگی : 81 فیصد
مذہب : مسیحی اور قبائیلی
سکہ : الیگینی (اامریکی ڈالر= 6.64 الیگینی )
فی کس آمدنی : 970.4 ڈالر
آزاد ی : 6 ستمبر 1968[2]

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. "World Population Prospects: The 2017 Revision"۔ ESA.UN.org (custom data acquired via website)۔ United Nations Department of Economic and Social Affairs, Population Division۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2017۔
  2. Voice Of Urdu وائس آف اردو - سوازی لینڈ(Swaziland)
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.