وحدانی ریاست
وحدانی ریاست (Unitary state) ایک ایسی ریاست ہے جس کے تمام اختیارات مرکزی حکومت کے پاس ہوتے ہیں۔ اس کسی بھی قسم کی انتظامی تقسیمات کو انتظامی امور کے لیے اختیارات مرکزی حکومت ہی تفویض کرتی ہے۔ دنیا میں ریاستوں کی اکثریت کا حکومتی نظام وحدانی ہے۔
فہرست وحدانی ریاستیں
وحدانی جمہوریہ
3
افغانستان البانیہ الجزائر انگولا آرمینیا آذربائیجان بنگلہ دیش بیلاروس بینن بولیویا بوٹسوانا بلغاریہ برکینا فاسو برونڈی کیمرون کیپ ورڈی وسطی افریقی جمہوریہ چاڈ چلی چین[1] کولمبیا جمہوریہ کانگو کوسٹاریکا کرویئشا کیوبا قبرص چیک جمہوریہ جبوتی ڈومینیکا جمہوریہ ڈومینیکن جمہوری جمہوریہ کانگو مشرقی تیمور ایکواڈور مصر ایل سیلواڈور استوائی گنی اریتریا استونیا فجی فنلینڈ فرانس گیبون گیمبیا جارجیا گھانا یونان گواتیمالا جمہوریہ گنی گنی بساؤ گیانا ہیٹی ہونڈوراس مجارستان آئس لینڈ انڈونیشیا ایران جمہوریہ آئرلینڈ اسرائیل اطالیہ کوت داوواغ قازقستان کینیا کیریباتی کوسووہ کرغیزستان لاؤس لٹویا لبنان لیسوتھو لائبیریا لیبیا لتھووینیا مقدونیہ مڈغاسکر ملاوی مالدیپ مالی مالٹا جزائر مارشل موریتانیہ موریشس مالدووا منگولیا مونٹینیگرو موزمبیق میانمار نمیبیا ناورو نکاراگوا نائجر شمالی کوریا پلاؤ پاناما پیراگوئے پیرو فلپائن پولینڈ پرتگال رومانیہ روانڈا سامووا سان مارینو ساؤ ٹومے و پرنسپے سینیگال سربیا سیچیلیس سیرالیون سنگاپور سلوواکیہ سلووینیا جنوبی افریقا جنوبی کوریا سری لنکا سرینام شام تائیوان (جمہوریۂ چین) تاجکستان تنزانیہ ٹوگو ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو تونس ترکی ترکمانستان یوگنڈا یوکرین یوراگوئے ازبکستان وانواتو ویتنام يمن زیمبیا زمبابوے
وحدانی بادشاہت
3
انڈورہ اینٹیگوا و باربوڈا بارباڈوس بیلیز بھوٹان برونائی کمبوڈیا ڈنمارک گریناڈا جمیکا جاپان اردن کویت لیختینستائن لکسمبرگ موناکو مراکش نیدرلینڈز نیوزی لینڈ[2] ناروے سلطنت عمان پاپوا نیو گنی قطر سینٹ لوسیا سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز سعودی عرب جزائر سلیمان ہسپانیہ سوازی لینڈ سویڈن تھائی لینڈ ٹونگا تووالو برطانیہ[3] ویٹیکن سٹی
حوالہ جات
- Roy Bin Wong۔ چین Transformed: Historical Change and the Limits of European Experience۔ Cornell University Press۔
- "Story: Nation and government – From colony to nation"۔ The Encyclopedia of نیوزی لینڈ۔ Manatū Taonga Ministry for Culture and Heritage۔ 29 اگست 2013۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2014۔
- "Social policy in the UK"۔ An introduction to Social Policy۔ Robert Gordon University - Aberdeen Business School۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2014۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.