سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز

سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز ایک چھوٹا ملک اور بنیادی طور پر جزیروں پر مشتمل ہے۔ یہ بحیرہ کیریبئین میں امریکا کے قریب واقع ہے۔ اس کے حقیقی لوگوں نے بہت دیر تک مغربی حملہ آوروں کا راستہ روکے رکھا۔ اس کا کل رقبہ 389 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی کا تخمینہ 2007ء میں 110,000 لگایا گیا تھا۔ اس کا صدر مقام کنگز ٹاؤن ہے۔

  1.   "صفحہ سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. ناشر: عالمی بنک
  3. International Numbering Resources Database — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جولا‎ئی 2016 — مدیر: عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد

  

سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
پرچم
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
نشان

 

شعار
(لاطینی میں: Pax et Justitia (انگریزی میں: Peace and Justice (بلغاری میں: Мир и правосъдие) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 13.166666666667°N 61.233333333333°W / 13.166666666667; -61.233333333333   [1]
پست مقام بحیرہ کیریبین (0 میٹر ) 
رقبہ 389.0 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت کنگز ٹاؤن  
سرکاری زبان انگریزی  
آبادی 109373 (2013)[2] 
حکمران
طرز حکمرانی آئینی بادشاہت ، پارلیمان  
اعلی ترین منصب ایلزبتھ دوم  
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1979 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 16 سال ، 15 سال  
دیگر اعداد و شمار
کرنسی مشرقی کیریبین ڈالر  
ہنگامی فون
نمبر
9-1-1 (پولیس اور fire department )[3] 
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت−04:00  
ٹریفک سمت بائیں  
ڈومین نیم vc.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 VC 
بین الاقوامی فون کوڈ +1784 
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.