لاطینی زبان

لاطینی : Latin ؛ اس کا تلفظ “لاطینہ“ ہے۔ یہ زبان قدیم روم کی ادبی زبان ہے۔ یہ زبان قلزم اور یورپ کے بہت سارے علاقوں میں عام ہوئی۔ لاطینی آریائی زبانوں کی ایک شاخ اور دنیا کی قدیم زبانوں میں سے ایک ہے۔ یورپ کی تقریبا تمام بڑی زبانوں (فرانسیسی، اطالوی، ہسپانوی، رومانوی، پرتگالی) کی ماں اور تاحال رومی کلیسا کی مذہبی زبان ہے۔ ازمنۂ وسطی اور نشاۃ ثانیہ کے دور تک مغربی یورپ کی تمام علمی، ادبی، سائنسی، تحریریں اسی زبان میں لکھی جاتی تھیں۔ انگریزی اور جرمنی زبانیں بھی اس سے متاثر ہوئیں۔ انہوں نے بیشتر سائنسی اور علمی اصطلاحات اسی زبان سے لی ہیں۔[2]

لاطینی - Latin
Lingua Latina
تلفظ /laˈti:na/
مستعمل رومی سلطنت، قرون وسطی (بطور زبانِ رابطۂ عامہ)، ویٹیکن سٹی
کل متتکلمین دوسری زبان ویٹیکن شہر
خاندان_زبان ہند۔یورپی
  • Italic
    • Latino-Faliscan
      • لاطینی - Latin
باضابطہ حیثیت
باضابطہ زبان None
نظمیت از Opus Fundatum Latinitas[1]
رموزِ زبان
آئیسو 639-1 la
آئیسو 639-2 lat
آئیسو 639-3 lat

لاطینی زبانیں

  • اطالوی زبان
  • ہسپانوی زبان
  • پرتگالی زبان
  • انگریزی زبان
  • رومن یا لاطینی زبان

تہذیب

حوالہ جات

  1. Opus Fundatum Latinitas is an organ of the رومن کیتھولک، and regulates Latin only with respect to its official status in the Vatican City and for use by Catholic clergy
  2. ولی خان مظفر۔ محاضرات فی الفرق و الادیان یعنی مکالمہ بین المذاہب۔ کراچی، پاکستان: مکتبہ فاروقیہ۔ صفحہ 335۔
  • Bennett, Charles E., Latin Grammar (Allyn and Bacon, Chicago, 1908)
  • N. Vincent: "Latin", in The Romance Languages, M. Harris and N. Vincent, eds., (اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس 1990), ISBN 0-19-520829-3
  • Waquet, Françoise, Latin, or the Empire of a Sign: From the Sixteenth to the Twentieth Centuries (Verso, 2003) ISBN 1-85984-402-2; translated from the French by John Howe.
  • Wheelock, Frederic, Latin: An Introduction (Collins, 6th ed., 2005) ISBN 0-06-078423-7
  • Frank Palmer Grammar

بیرونی روابط

  • Latin Language, general overview
  • Latin Online from the University of Texas at Austin
  • Latin language history and Classical Latin texts translated into English.
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.