اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس

اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس (او یو پی) دنیا کا سب سے بڑا[1] اور کیمبرج یونیورسٹی پریس کے بعد دوسرا قدیم ترین یونیورسٹی مطبع ہے۔ یہ جامعہ اوکسفرڈ کا ایک شعبہ ہے جس کا نظام وائس چانسلر کی جانب سے مقررہ 15 افراد کی ایک مجلس چلاتی ہے۔ اُن کی سربراہی ایک سیکریٹری کرتا ہے جو اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس کا چیف ایگزیکٹیو کہلاتا ہے۔

بانی کمپنی جامعہ اوکسفرڈ
صورت حال فعال
قائم شدہ 1586
ملک سلطنت متحدہ
صدر دفتر

اوکسفرڈ

سی ای او، نائیجل پورٹ ووڈ
یوکے تقسیم کنندہ، Kettering
مطبوعات کتب، رسالے، شیٹ موسیقی
شائع کنندہ کلیرنڈن پریس
تعداد ملازمین 6000
باضابطہ ویب سائٹ www.oup.com

حوالہ جات

  1. مائیکل بالٹر (16 فروری 1994ء)۔ 400 Years Later, Oxford Press Thrives۔ دی نیو یارک ٹائمز۔ اخذ کردہ: 17 نومبر 2014ء۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.