میکسیکو
میکسیکو ایک ملک ہے جو شمالی امریکا میں واقع ہے۔ یہ ایک وفاقی آئینی جمہوریہ ہے۔ یہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے جنوبی سرحد سے لگا ہوا ہے۔ جنوبی بحرالکاہل اس کے مغرب میں، گواتیمالا، بیلیز اور كے رے بين سمندر اس کے جنوب میں، اورخلیج میکسیکو اس سے شمال کی طرف ہے۔. میکسیکو تقريباً 2 ملین مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے، میکسیکو امریکا میں پانچواں اور دنیا میں 14 وا سب سے بڑا آزاد ملک ہے۔ 11 کروڑ کی متوقع آبادی کے ساتھ، یہ 11 ویں سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔ میکسیکو اكتيس ریاستوں اور ایک وفاقی ضلع، شہر شامل فیڈریشن ہے۔
میکسیکو | |
---|---|
![]() میکسیکو |
![]() میکسیکو |
![]() ![]() | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 23°N 102°W [1] |
بلند مقام | اورزابا چوٹی (5610 میٹر ) |
رقبہ | 1972550 مربع کلومیٹر |
دارالحکومت | میکسیکو شہر |
سرکاری زبان | ہسپانوی |
آبادی | 130526945 (2017)[2] |
حکمران | |
طرز حکمرانی | وفاقی جمہوریہ |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 16 ستمبر 1810 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 18 سال |
شرح بے روزگاری | 5 فیصد (2014)[3] |
دیگر اعداد و شمار | |
ہنگامی فون نمبر |
|
منطقۂ وقت | وسطی منطقۂ وقت |
ٹریفک سمت | دائیں [4] |
ڈومین نیم | mx. |
سرکاری ویب سائٹ | {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ،باضابطہ ویب سائٹ |}} |
آیزو 3166-1 الفا-2 | MX |
بین الاقوامی فون کوڈ | +52 |
انتظامی تقسیم

متعلقہ مضامین میکسیکو
- "صفحہ میکسیکو في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
- INEGI locality ID: http://www.microrregiones.gob.mx/catloc/contenido.aspx?refnac=2017
- http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
- http://chartsbin.com/view/edr
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.