جی 20 اہم معیشتیں

بیس کا گروپ (Group of Twenty) (جسے جی 20 بھی کہا جاتا ہے) 20 اہم معیشتوں کی حکومتوں اور مرکزی بینک کے گورنروں کا ایک بین الاقوامی فورم ہے۔ اس کے ارکین میں 19 انفرادی ممالک ارجنٹائن، آسٹریلیا، برازیل، کینیڈا، چین، فرانس، جرمنی، بھارت، انڈونیشیا، اٹلی، جاپان، جنوبی کوریا، میکسیکو، روس، سعودی عرب، جنوبی افریقا، ترکی، مملکت متحدہ، ریاستہائے متحدہ امریکا اور یورپی یونین شامل ہیں۔ یورپی یونین کے دیگر رکن ممالک انفرادی طور پر اس کے رکن نہیں ہیں۔

بیس کا گروپ
Group of Twenty
  جی 20 کے رکن ممالک
  یورپی یونین کے اراکین کی انفرادی طور پر نمائندگی نہیں
  2015 اجلاس مہمان ممالک
مخفف G-20 or G20
قیام 1999
2008 (سربراہ ریاست/سربرہ حکومت اجلاس)
مقصد Bring together systemically important industrialized and developing economies to discuss key issues in the global economy.[1]
ارکان
چیئرمین
شی جن پنگ (2016)
اسٹاف
کوئی نہیں [2]
ویب سائٹ g20.org

دیگر زبانوں میں نام

حوالہ جات

  1. "FAQ #5: What are the criteria for G-20 membership?"۔ G20.org. Retrieved 21 فروری 2013.
  2. "G20 Members"۔ G20.org. Retrieved 15 جنوری 2014.
  3. BBC usage.

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.