انگیلا میرکل

انگیلا میرکل (انگریزی: Angela Merkel) :17 جولائی 1954ء) جرمن خاتون سیاست دان و سائنس دان ہیں جو تین دفعہ ملک کی چانسلر رہ چکی ہیں۔ ان کی ذاتی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) نے 2017ء کے انتخابات جیتے تھے جس کے بعد وہ چوتھی مرتبہ پھر سے چانسلر منتخب ہو گئیں۔

انگیلا میرکل
(جرمن میں: Angela Merkel) 
،  

مناصب
چانسلر جرمنی (8  )  
آغاز منصب
22 نومبر 2005 
گیرہارڈ شروڈر  
 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمن میں: Angela Dorothea Kasner) 
پیدائش 17 جولا‎ئی 1954 (65 سال)[1][2][3][4][5][6][7] 
ہامبرگ [8] 
رہائش برلن
ہامبرگ (1954–1954)
لائپزش (1973–1978) 
شہریت جرمنی (3 اکتوبر 1990–)
مشرقی جرمنی (17 جولا‎ئی 1954–2 اکتوبر 1990) 
قد 1.65 میٹر  
تعداد اولاد 0 [9] 
عملی زندگی
مادر علمی لائپزش یونیورسٹی (1973–1978) 
تخصص تعلیم طبیعیات  
پیشہ سیاست دان [10]، طبیعیات دان [11][10]، ریاست کار ، کیمیادان  
مادری زبان جرمن  
پیشہ ورانہ زبان روسی ، جرمن [12]، انگریزی  
اعزازات
جامعہ گینٹ سے پی ایچ ڈی کی اعزازی سند (2017)
نانجنگ یونیورسٹی کے اعزازی ڈاکٹر (جون 2016)[13][14]
ٹائم سال کی شخصیت (2015)
اندرا گاندھی انعام (2013)
جواہر لعل نہرو ایوارڈ (2011)
جرمن میڈیا ایوارڈ (2010)
جواہر لعل نہرو ایوارڈ (2009)[15]
 آرڈر آف زاید
 صدارتی تمغا آزادی
 آرڈر آف عبد العزیز السعود   
دستخط
انگیلا میرکل
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (جرمن ) 
IMDB پر صفحات 

پس منظر

انگیلا میرکل کا دادا ایک عام پولیس کانسٹیبل، والد ایک استاد اور پادری تھا۔

تعلیم

انگیلا میرکل کی تعلیم پی ایچ ڈی (کوانٹم کیمسٹری) اور پیشہ تدریس ہے۔

پیشہ

اینجلا مرکل تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں۔

سیاسی زندگی

بالغ ہونے پر سوشلسٹ پارٹی میں شمولیت، دوران میں تعلیم ہی سوشلسٹ پارٹی یوتھ کی سیکرٹری پراپیگنڈا و ایجی ٹیشن، جرمنی کے اتحاد کے بعد 1991ء میں وفاقی جرمن پارلیمان کی رکن منتخب ہوئیں، تب سے اب تک 7 بار رکن بن چکی ہیں، 1991ء میں وزیر برائے خواتین و نوجوانان، 1994ء میں وزیر برائے ماحولیات و نیوکلئیر سیفٹی، 1998ء میں اپنی سیاسی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین کی سیکرٹری جنرل مقرر ہوئیں، 2000ء میں قائد حزب اختلاف بنیں اور 2005ء سے جرمنی کی چانسلر (سربراہ حکومت) ہیں۔

حوالہ جات

  1. Angela Merkel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6kh3p5x — بنام: Angela Merkel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. catalog code: 11001478 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اپریل 2018
  4. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1853564 — بنام: Angela Merkel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. بنام: Angela Merkel — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/90be92b3a9044ef4bcf334cf997ae96f — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. بنام: Angela Merkel — FemBio ID: http://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=19455 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000019778 — بنام: Angela Merkel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119545373 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. https://www.bild.de/politik/inland/angela-merkel/geheimes-familien-leben-kanzlerin-29813482.bild.html
  10. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119545373 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 فروری 2017 — اجازت نامہ: CC0
  11. Angela Merkel faces a painful setback in the Baden-Württemberg elections — اخذ شدہ بتاریخ: 22 ستمبر 2013 — سے آرکائیو اصل فی 22 ستمبر 2013
  12. http://web.archive.org/web/20161115023231/http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15023978d — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — سے آرکائیو اصل فی 15 نومبر 2016 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  13. http://web.archive.org/web/20161112002804/https://www.bundesregierung.de/Content/DE/Reiseberichte/2016-06-10-deutschland-china.html — اخذ شدہ بتاریخ: 20 فروری 2017 — سے آرکائیو اصل فی 12 نومبر 2016 — شائع شدہ از: 14 جون 2016
  14. ناشر: Ministry of Education of the People's Republic of China
  15. https://web.archive.org/web/20190402094610/http://iccr.gov.in/content/nehru-award-recipients — سے آرکائیو اصل
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.