17 جولائی

واقعات

  • 2005ء ۔ پاکستان سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں سترہ مشتبہ غیر ملکی دہشت گرد ہلاک کیے [1]
  • 1990ء ۔ پی ٹی وی کے چینل ٹو نے اپنی نشریات کا آغاز کیا [1]
  • 1973ء ۔ افغانستان میں فوجی بغاوتحکمران محمد ظاہر شاہ ملک بدر ہو گئے [1]
  • 1974ء ۔ لندن ٹاور میں بم دھماکا 1 ہلاک اور 14 زخمی [2]
  • 1979ء بائیں بازو کی طاقتوں نے سموزو خاندان سے نکارا گوا کا آمرانہ اقتدار 46 سال بعد چھین لیا [2]
  • 1976ء 25 افریقی ممالک نے اولمپک کا بائیکاٹ کیا۔ اس کے باوجود یہ 21 ویں اولمپک مونٹریال میں شروع ہوئے ۔[2]
  • 1821ء اسپین نے فلوریڈا امریکا کے حوالے کیا ۔[3]
  • 2000ء بشار الاسد اپنے والد کے وفات کے بعد شام کے 16ویں حکمران بنے [3]
  • 2014 کو ملائیشیا کی پرواز ایم ایچ 17 ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم سے کوالالمپور جاتے ہوئے روسی سرحد میں داخل ہونے سے قبل گر کر تباہ ہو گئی تھی۔ اس پر سوار تمام 283 مسافر اور عملے کے 15 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

ولادت

  • - 1942ء - ڈون کسنجر، امریکی بیس بال کھلاڑی
  • - 1955ء - کرسٹوفر چیپل، کینیڈین کرکٹ کھلاڑی
  • - 1982ء - نتاشا ہیملٹن، برطانوی گلوکارہ
  • - 1983ء - سارہ جونز، امریکی اداکارہ

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔
  2. "On This Day"۔ BBC Home۔
  3. "On This Day:17 July :"۔ نیو یارک ٹائمز۔
          This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.