7 جون

واقعات

  • 2008ء - میاں محمد شہباز شریف پنجاب کے وزیر اعلی منتخب۔
  • 1981ء اسرائیل نے ایف سولہ طیاروں کے ذریعے عراق کا نیوکلیئر رئیکٹر تباہ کیا [1]
  • 1692ء جمیکا میں تباہ کن زلزلے سے سولہ ہزار افراد ہلاک اور تین ہزار شدید زخمی ہوئے [1]
  • 1557ء برطانیہ نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا [1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.