2 مئی
واقعات
1885ء - بلجیم کے بادشاہ لیوپولڈ دوم نے کانگو آزاد ریاست کی بنیاد رکھی۔- 1889ء -
حبشہ کے شاہنشاہ مینیلیک دوم نے اطالیہ کے ساتھ دوستی کا معاہدہ کر لیا۔ 1900ء - بوئر جنگ کے دوران سویڈن کے بادشاہ آسکر دوم نے برطانیہ کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا۔- 1945ء -
روسی فوجوں نے برلن پر قبضہ کر لیا اور رائخستاگ پر اپبا جھنڈا لہرایا۔ 1953ء - اردن میں شاہ حسین کی تخت نشینی۔ 1982ء - فاکلینڈ جنگ میں برطانوی جہاز کانکرر نے ارحنٹائن جہاز جنرل بلگرانو کو ڈبا دیا۔ 1997ء - ٹونی بلیئر برطانیہ کے وزیر اعظم بن گئے۔- 2008ء -میانمار میں نرگس نامی ہوائی طوفان سے ایک لاکھ تیس ہزار سے زائد افراد ہلاک جبکہ لاکھوں لوگ بے گھر ہوئے [1]
- 2005ء لاہورمیں گیس سلنڈر پھٹنے سے تین عمارتیں تباہ ہوگئیں جس سے سولہ افراد ہلاک ہوئے [1]
- 2005ء عراقی تاریخ میں پہلی بار منتخب حکومت نے اقتدارسنبھالا[1]
- 1971ء امریکا میں جنگ مخالف احتجاج کے دوران تیرہ ہزار افراد کو گرفتار کیا گیا[1]
- 1933ء جرمنی میں ہٹلر نے ٹریڈ یونینز پر پابندی عائد کردی[1]
ولادت
وفات
تعطیلات و تہوار
—ایران میں اساتذہ کا دن منایا جا تاہے [1]
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.