12 فروری
واقعات
ولادت
- 1809ء - چارلس ڈارون، انگریزی ماہر ارضیات اور صاحب نظر
- 1809ء - ابراہام لنکن، امریکی وکیل اور سیاست دان، صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
- 1876ء - تیرہواں دلائی لاما
- 1918ء - جولیان سکونگر، امریکی طبیعیات دان
- 1942ء - ایہود باراک، اسرائیلی جنرل اور سیاست دان، وزیر اعظم اسرائیل
- 1949ء - گنداپا وسواناتھ، بھارتی کرکٹ کھلاڑی اور ریفری
- 1980ء - سارہ لنکاسٹر، امریکی اداکارہ
وفات
- 1554ء - لیڈی جین گرے، ملکہ انگلستان
- 1713ء - جہاں دار شاہ، مغل شہنشاہ
- 1804ء - ایمانویل کانت،جرمن ماہر بشریات، فلسفی
- 1949ء - حسن البنا، مصری ماہر تعلیم چکبست لکھنوی
تعطیلات و تہوار
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.