تعلیم
تعلیم (Education) اپنے وسیع تر معنوں میں وہ چیز ہے جس کے ذریعے لوگوں کے کسی گروہ کی عادات اور اہداف ایک نسل سے دوسری نسل کو منتقل ہوتے ہیں۔ اپنے تکنیکی معنوں میں اس سے مراد وہ رسمی طریقہ کار ہے جس کے ذریعے ایک معاشرہ اپنا مجموعی علم، ہنر، روایات اور اقدار ایک نسل سے دوسری نسل کو منتقل کرتا ہے؛ عموماً اسکول میں کی جانے والی تربیت۔
دنیا کے مختلف ممالک میں شرح تعلیم
0.950 and over
0.900–0.949
0.850–0.899
0.800–0.849
0.750–0.799 |
0.700–0.749
0.650–0.699
0.600–0.649
0.550–0.599
0.500–0.549 |
0.450–0.499
0.400–0.449
0.350–0.399
0.350 سے کم
شرح دستیاب نہیں |
![]() |
ویکی کومنز پر تعلیم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
مزید دیکھیے
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.