2 ستمبر

واقعات

1945ء - دوسری جنگ عظیم میں جاپان نے ہتھیار ڈال دیے۔

  • 1971ء - چین نے پاکستان کے ساتھ مشرقی پاکستان کو ایک لاکھ میٹرک ٹن چاو ل کی فراہمی کا معاہدہ کیا ۔[1]
  • 1969ء - دنیا کی پہلی اے ٹی ایم نیویارک میں نصب کی گئی [1]
  • 1968ء - تہران میں آ ر سی ڈی کا اجلاس: ایران نے مشترکہ منڈی کی تجویز پیش کردی[1]
  • 1948ء - پاکستان کی پہلی فلم تیری یادکا افتتاح ہوا[1]
  • 1945ء - سقوط جاپان کے نتیجے میں دوسری جنگ عظیم کاخاتمہ ہوا[1]
  • 1792ء - فرانسیسی انقلاب : رومن کیتھولک فرقے کے دوسوسے زائد پادریوں کا قتل[1]
  • 1666ء - لندن میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اُٹھی،دس ہزار عماراتیں جل گئیں [1]

ولادت

  • 1964ء - کیانو ریوز، امریکی اداکار
  • 1966ء - سلمی ہائیک، میکسیکن اداکارہ

وفات

  • [[490 ق م]] - میں یونانی ہیرو فائیڈی پائیڈزکامعرکہ میراتھان کی کامیابی کی نوید سناتے ہوئے انتقال [1]

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.