16 دسمبر

واقعات

  • 1957ء -ابراہیم اسماعیل چندریگر پاکستانی وزیر اعظم اپنے عہدے سے مستعفی۔
  • 1957ء -فیروز خان نون پاکستان کے 7ویں وزیر اعظم مقرر۔
  • 1971ء - سقوط مشرقی پاکستان، مشرقی پاکستان مغربی پاکستان سے آزادی حاصل کرکے بنگلہ دیش بن گیا۔
  • 2014 - پشاور اسکول حملہ ڈیڑھ سو کے قریب طلبہ ہلاک،
  • 1937ء - ریڈیوپاکستان لاہور نے اپنی نشریات کا آغاز کیا ۔[1]
  • 1957ء - ملک فیروز خان نون نے وزیر اعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اُٹھایا۔[1]
  • 1974ء - دریائے سندھ پر کالا باغ ڈیم کا منصوبہ پہلی بار قومی اسمبلی میں پیش ہوا ۔[1]
  • 2000ء - کولن پاول امریکا کے پہلے سیاہ فام سیکریٹری آف اسٹیٹ بنے ۔[1]
  • 2009ء - سپریم کورٹ آف پاکستان کے سترہ رکنی فل کورٹ نے قومی مصالحتی آرڈیننس المعروف این آر او کوایک متفقہ فیصلے میں غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم قراردے دیا ۔[1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • 1971ء - سقوط ڈھاکہ : مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بن گیا ۔[1]
  • 1991ء - قازغستان نے روس سے آزادی کا اعلان کیا ۔[1]

حوالہ جات

  1. "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.