19 نومبر

واقعات

  • 2009ء - پاکستان کے شہر پشاور میں کچہری کے صدر دروازے پر خودکش بم دھماکے سے 19 افراد ہلاک اور 40 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔
  • 1995ء - اسلام آباد میں مصر کے سفارت خانے میں خودکش بم دھماکے سے سولہ افراد ہلاک ہوئے [1]
  • 1994ء - بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے اکیس سال کی عمر میں چوالیسویں عالمی حسینہ منتخب ہوئیں [1]
  • 1946ء - افغانستان،آئس لینڈ اور سوئیڈن نے اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار کی [1]
  • 1933ء - اسپین میں خواتین کو رائے دہی کے استعمال کا حق دیا گیا [1]
  • 1824ء - روسی شہرسینٹ پیٹرسبرگ میں سیلاب کے باعث دس ہزار افراد ہلاک ہوئے [1]
  • 1493ء - کرسٹوفر کولمبس نے پورٹو ریکو دریافت کیا [1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • کینیڈا،آسٹریلیا،بھارت،جمیکا،برطانیہ،سنگاپور،جنوبی افریقہ،مالٹااورٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں مردوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے

حوالہ جات

  1. "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.