9 مئی
واقعات
- 2008ء امریکی فوجی حکام نے عراق میں القاعدہ کے رہنما ابو ایوب المصری کی گرفتار کا عراقی دعوی مسترد کر دیا [1]
- 2008ء پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے لندن میں ججوں کی بحالی کے حوالے سے ملاقات کی[1]
- 2002ء بحرین میں انتخابات خواتین کو پہلی بار رائے دہی کا حق دیا گیا[1]
- 1994ء نیلسن منڈیلا جنوبی افریقا کے پہلے سیاہ فام صدر بنے [1]
- 1970ء ویتیام جنگ کیخلاف ایک لاکھ افراد نے مظاہرہ کیا[1]
- 1960ء نائیجریا دولت مشترکہ کا رکن بنا[1]
- 1955ء مغربی جرمنی کی نیٹو میں شمولیت[1]
- 1914ء جے ٹی ہیرن فرسٹ کلاس کرکٹ میں تین ہزار وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے باؤلربنے [1]
- 1907ء پہلی آسٹریلوی پارلیمنٹ کا میلبرن میں افتتاح ہوا[1]
- 1502ء کولمبس اپنے چوتھے اور آخری سفر پر براعظم امریکا کی جانب روانہ ہوا[1]
ولادت
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.