5 ستمبر

واقعات

  • 2006ء - وزیر ستان کے جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان امن معاہدہ طے پایا [1]
  • 1997ء - مدر ٹریسا نے کلکتہ انڈیا میں ستاسی سال کی عمر میں وفات پائی [1]
  • 1991ء - نیلسن منڈیلا کو ساؤتھ افریقی نیشنل کانگریس کا صدر منتخب کیا گیا [1]
  • 1990ء - خلیجی جنگ : پچیس ہزار پاکستانیوں کی کویت سے وطن واپسی [1]
  • 1978ء - کیمپ ڈیوڈ میں مشرقِ وسطی امن مذاکرات [1]
  • 1977ء - مولانا مفتی محمودنے قصوری قتل کیس میں بھٹو کی گرفتاری کو قانون کی حکمرانی قرار دیا [1]
  • 1971ء - ہندوستان کے قیام ِ بنگلہ دیش منصوبے کا انکشاف،پاکستان کا احتجاج [1]
  • 1963ء - پاکستان اور چین کے درمیان سرحد کے تعین پر اتفاق [1]

ولادت

* - 1923ء - مشتاق احمد یوسفی پاکستانی مصنف، اردو کے معروف مزاح نگار مشتاق احمد بہ مقام یوسفی ٹونک راجستھان [1]

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.