30 نومبر

واقعات

  • 1966ء - بارباڈوس کو مملکت متحدہ سے آزادی حاصل ہوئی
  • 1987ء - پاکستان میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات منعقد ہوئے۔
  • 2004ء - پرتگال کے صدر جورج شیمپائیو نے پارلیمنٹ تحلیل کردی [1]
  • 1974ء - پاکستان اور بھارت نے دس سال سے جاری تجارت پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا۔
  • 1874ء - برطانوی وزیر اعظم چرچل پیدا ہوا۔
  • 1782ء - برطانیہ نے پیرس میں ایک معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے امریکا کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔
  • 1838ء - میکسیکو نے فرانس کے خلاف اعلانِ جنگ کر دیا۔
  • 1731ء - چین کے شہر بیجنگ میں زلزلہ:ایک لاکھ افراد ہلاک [1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.