3 فروری
واقعات
- 1783ء - ہسپانیہ نے امریکی آزادی تسلیم کی
- 1916ء - کینیڈین دار الحکومت اوٹاوا میں پارلیمنٹ کی عمارت جل کے خاکستر
- 1994ء - امریکی صدر بل کلنٹن نے ویتنام کے خلاف تجارتی پابندی ختم کردی
- 1997ء - پاکستان میں عام انتخابات کا انعقاد کیا گیا جس میں نواز شریف کے زیر قیادت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔
- 1999ء - جموں اور کشمیر کی سیاسی پارٹی جمہوری جنتا دل کا دوبارہ قیام
- 2004ء - سائنسدانوں نے اجرام فلکی پرغیر شمسی سیارے پر آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کی تشخیص کی
ولادت
- 1936ء - باب سمپسن، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی اور کوچ
- 1950ء - مورگن فیئرچائلڈ، امریکی اداکارہ
- 1963ء - رگھورام راجن، بھارتی ماہر اقتصادیات
- 1990 ء معروف یوٹیوبر محمد شاہ رخ فیروز قادری کی ولادت ہوئی
وفات
- 1451ء - مراد ثانی، عثمانی سلطان
- 1468ء - یوہانس گوٹن برگ، جرمن پبلشر
- 1883ء - رچرڈ واگنر، جرمن ڈائریکٹر اور موسیقار
- 1924ء - ووڈرو ولسن، امریکی مورخ اور سیاست دان
- 1975ء - ام کلثوم، مصری گلوکارہ گیتکار اور اداکارہ
- 2013ء - جام محمد یوسف، پاکستانی سیاست دان
- 2015ء - جسٹس (ر) نسیم حسن شاہ، چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان
تعطیلات و تہوار
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.