8 اکتوبر

6 اکتوبر7 اکتوبر8 اکتوبر9 اکتوبر10 اکتوبر
<< اکتوبر >>
ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ
      1 2 3 4
5 6 7 8 9 10 11
12 13 14 15 16 17 18
19 20 21 22 23 24 25
26 27 28 29 30 31  
2019ء

واقعات

  • 2005ء - - پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں شدید زلزلہ آیا، جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی
  • 1866ء - شکاگوکے جیمس اور جینی بُشینل کے یہاں پہلے چھ جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی۔[1]
  • 1929ء - محمد نادر خان نے کابل، افغانستان پہ قبضہ کیا۔[1]
  • 1948ء - امریکی صدر ہیری ٹرومین نے اعلان کیا کہ امریکا ایٹم بم کا راز صرف برطانیہ اور کینیڈا کو دے گا۔[1]
  • 1950ء - خلیق الزماں کے مستعفی ہونے پر وزیر اعظم لیاقت علی خان کومسلم لیگ کا صدر منتخب کیا گیا۔[1]
  • 1952ء - ارینسٹ ہیمنگو کاناول دا اولڈ مین اینڈ دا سی شائع ہوئی۔[1]
  • 2015۔ سال 2015ء کا نوبل انعام برائے ادب، بیلاروسی خاتون مصنفہ اور صحافی سویتلانا ایلیکسیاوچ کو ان کی جنگ سے متعلق ادبی وقائع نگاری پر دیا گیا ہے۔

ولادت

  • 1928ء - نیل ہاروے، آسٹریلین کرکٹ کھلاڑی
  • 1954ء - جاوید شیخ، پاکستانی اداکار
  • 1983ء - ابھیشیک نیر، بھارتی کرکٹ کھلاڑی

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.