10 مئی
واقعات
- 2005ء پاکستان اور بھارت کے درمیان متنازع کشن گنگا ڈیم پر مذاکرات اتفاق رائے کے بغیر ختم ہو گئے [1]
- 1994ء نیلسن میڈیلا جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر بنے [1]
- 1968ء پیرس میں امریکا اور شمالی ویتنام کے درمیان امن بات چیت کا آغاز ہوا[1]
- 1947ء شمالی ایران میں زلزلے سے دوہزار چار سوافراد ہلاک ہو گئے [1]
- 1940ء جنگ عظیم دوم: جرمنی کا بیلجیم، نیدر لینڈز اور لیکسمبرگ پر حملہ[1]
- 1936ء نحاس پاشا مصر کے حکمران بنے [1]
- 1933ء پیراگوئے نے بولیویاکے خلاف جنگ کااعلان کیا[1]
- 1877ء رومانیہ نے ترکی سے آزادی کا اعلان کیا تاہم یہ حق جنگ آزادی کے بعد تسلیم کیا گیا[1]
- 1872ء وکٹوریہ وُوڈہُل پہلی خاتون بنی جنہیں امریکی صدارت کے لیے نامز د کیا گیا[1]
- 1872ء وکٹوریہ وڈہل پہلی خاتون تھیں جو امریکی صدر کے عہدے کے لیے نامزد ہوئیں [1]
- 1857ء ہندوستان میں جنگ آزادی کا آغاز ہوا[1]
- 1857ء برٹش انڈین آرمی کے مقامی سپاہیوں نے برطانوی حکومت کے خلاف بغاوت کردی[1]
ولادت
- 1755ء - رابرٹ گرے امریکی بحری کپتان - 1891ء - محمود مختار مصری مجسمہ تراش - 1922ء - نینسی والکر امریکی اداکارہ - 1956ء - جوناتھن رابرٹ امریکی مصنف اور فلمساز- مجنوں گورکھپوری پاکستانی شاعر
حوالہ جات
- "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔
![]() |
ویکی کومنز پر 10 مئی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.