1 جنوری

30 دسمبر31 دسمبر1 جنوری2 جنوری3 جنوری

خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔

[[|►►]] ◀◀ [[{{{1}}}]]

اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ
[[1 {{{1}}}|1]] [[2 {{{1}}}|2]] [[3 {{{1}}}|3]] [[4 {{{1}}}|4]] [[5 {{{1}}}|5]] [[6 {{{1}}}|6]] [[7 {{{1}}}|7]] [[8 {{{1}}}|8]] [[9 {{{1}}}|9]] [[10 {{{1}}}|10]] [[11 {{{1}}}|11]] [[12 {{{1}}}|12]] [[13 {{{1}}}|13]] [[14 {{{1}}}|14]] [[15 {{{1}}}|15]] [[16 {{{1}}}|16]] [[17 {{{1}}}|17]] [[18 {{{1}}}|18]] [[19 {{{1}}}|19]] [[20 {{{1}}}|20]] [[21 {{{1}}}|21]] [[22 {{{1}}}|22]] [[23 {{{1}}}|23]] [[24 {{{1}}}|24]] [[25 {{{1}}}|25]] [[26 {{{1}}}|26]] [[27 {{{1}}}|27]] [[28 {{{1}}}|28]] [[29 {{{1}}}|29]] [[30 {{{1}}}|30]] [[31 {{{1}}}|31]]
موجودہ سال 2019ء
  2019 (منگل)
  2018 (پير)
  2017 (اتوار)
  2016 (جمعہ)
  2015 (جمعرات)
  2014 (بدھ)
  2013 (منگل)
  2012 (اتوار)
  2011 (ہفتہ)
  2010 (جمعہ)

1 جنوری عیسوی تقویم میں سال کا پہلا دن ہے ۔

تاریخ

قرون وسطیٰ میں بہت سے مسیحی ممالک سال کے آغاز کو کسی نہ کسی مذہبی تہوار سے مناتے یہ کاتھولک چرچ کی اثر رسوخ کی وجہ سے تھی جیسے 25 دسمبر (ولادت مسیح) یا ایسٹر کے طور پے۔ یا یورپ کے مشرقی ممالک اس طریقے سے علاحدہ رہے کیونکہ وہ آرتھوڈکس چرچ سے منسلک تھے، وہ اپنا سال 988 سے ہی 1ستمبر کو بدلتے رہے [حوالہ درکار]۔ انگلینڈ میں 1 جنوری کو بطور نئے سال کے تہوار کے منایا جاتا رہا لیکن 12 صدی سے 1752 تک انگلینڈ کا نیا سال 25 مارچ (یوم مریم)سے شروع ہوتا رہا۔ مثال کے طور پر پارلیمنٹ کے ریکارڈ کے مطابق چارلس اول کو 30 جنوری 1648 کو سزائے موت دی گئی۔ تاریخ دانوں نے اس تاریخ کو 1 جنوری سے شروع ہونے والے سال کے مطابق رکھنے کے لیے سن کو تبدیل کر کے 1649 کر دیا۔ . بہت سے مغربی ممالک نے عیسوی تقویم اپنانے سے پہلے ہی 1جنوری کو سال تبدیل کرنا شروع کر دیا۔ مثال کے طور پر سکاٹ لینڈ نے 166 میں سکاٹش نئے سال کو 1 جنوری کو تبدیل کرنا شروع کیا۔ انگلینڈ، آئرلینڈ اور برطانوی کالونیوں نے 1752 میں 1جنوری سے سال تبدیل کرنا شروع کیا۔ اسی سال ستمبر میں پورے برطانیہ اور برطانوی کالونیوں میں عیسوی تقویم متعارف کرایا گیا۔ یہ دونوں تبدیلیاں Calendar (New Style) Act 1750کے تحت کی گئیں۔ جنوری 1 کو درج ذیل ممالک نے بھی باضاطبہ طور پر نئے سال کا آغاز شروع کیا:

واقعات

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • مسیحی عید کا دن
  • مسیح کے ختنہ کی عید
  • مسیح کے ناموں کی عید
  • مریم کی سنجیدگی کا تہوار
  • عالمی یوم امن
  • یوم قانون اٹلی
  • سلواکیہ کی یوم آزادی
  • تائیوان کے قیام کا دن
  • یوم آزادی برونائی
  • یوم آزادی ہیٹی
  • یوم آزادی سوڈان
  • یوم شجرکاری تنزانیہ
  • یوم کامیابی انقلاب کیوبا
  • عالمی یوم خاندان
  • نئے گریگورین سال کا آغاز۔ دنیا کے بیشتر ممالک میں ایک جشن اور تعطیل کے طور پر منایا جاتا ہے۔

حوالہ جات

  1. "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.