1945ء

1945میں آنیوالے زلزلے سے کراچی گوادر اور اورماڑہ میں بڑی تباہی آئی

کراچی…محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر عبد الحمید نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور اس سے ملحقہ علاقوں میں آنے والا زلزلہ شدید نوعیت کاتھا۔ تاہم اب تک جو شدیدزلزلہ ریکارڈ کیا گیا وہ 1945 میں تھا جس کا مرکز جنوب مشرق بحرہٴ عرب تھا اس وقت زلزلے کی شدت 8.5 ریکارڈ کی گئی تھی اور گوادر ،اور ماڑہ، کراچی کے علاقوں میں بڑی تباہی ہوئی تھی جس میں 3 سے 4 ہزار افرادجاں بحق ہوئے تھے تاہم یہ زلزلہ سونامی سے ملتا جھلتا تھا اس زلزلے سیبھی سمندری لہریں بلند ہوئی تھیں اور انہوں نے ساحلی علاقوں کو شدیدنقصان پہنچایاتھا۔

جنورى

فرورى

مارچ

اپريل

مئی

جون

جولائی

اگست

ستمبر

اکتوبر

  • اقوام متحدہ 24 اکتوبر 1945ء میں معرض وجود میں آئی۔

نومبر

دسمبر

بیسویں صدی کی پانچویں دہائی
1941ء | 1942ء | 1943ء | 1944ء | 1945ء | 1946ء | 1947ء | 1948ء | 1949ء | 1950ء

<<< چوتھی دہائی <<< پانچویں دہائی >>> چھٹی دہائی>>>

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.