لٹویا
لیٹویا (لیٹویائی: Latvija)، باضابطہ طور پر جمہوریہ لیٹویا (لیٹویائی: Latvijas Republika)، شمالی یورپ کے خطۂ بالٹک میں واقع ایک ملک ہے۔[6] آزادی سے لے کر آج تک لٹویا کا بالٹک ممالک میں شمار کیا جاتا ہے۔ لیتھوانیا، روس، بیلاروس اور سویڈن اس کے پڑوسی ممالک ہیں۔ لیٹویا کے 1,957,200 باشندے[7] اور 64,589 کلومیٹر2 (24,938 مربع میل) کا علاقہ ہے۔[8]
لٹویا | |
---|---|
![]() لٹویا |
![]() لٹویا |
![]() ![]() ![]() | |
شعار (لیٹویائی میں: Tēvzemei un Brīvībai)، (کاتالان میں: Per la Pàtria i la llibertat) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 57°N 25°E [1] |
پست مقام | بحیرہ بالٹک (0 میٹر ) |
رقبہ | 64589 مربع کلومیٹر |
دارالحکومت | ریگا |
سرکاری زبان | لیٹویائی زبان [2] |
آبادی | 1953000 (1 جنوری 2017)[3] |
حکمران | |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 18 نومبر 1918 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 18 سال |
شرح بے روزگاری | 9.4 فیصد (2017)[4] |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | یورو |
منطقۂ وقت | 00 (معیاری وقت ) متناسق عالمی وقت+03:00 (روشنیروز بچتی وقت ) |
ٹریفک سمت | دائیں [5] |
ڈومین نیم | lv. |
سرکاری ویب سائٹ | {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ |}} |
آیزو 3166-1 الفا-2 | LV |
بین الاقوامی فون کوڈ | +371 |
حوالہ جات
- "صفحہ لٹویا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
- مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://mjp.univ-perp.fr/constit/lv1922.htm — باب: 4
- http://www.csb.gov.lv/en/statistikas-temas/population-key-indicators-30624.html
- http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اپریل 2018
- http://chartsbin.com/view/edr
- "Composition of macro geographical (continental) regions, geographical sub-regions, and selected economic and other groupings"۔ اقوام متحدہ۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2008۔
- "Archived copy"۔ مورخہ 28 جون 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2013۔
|archiveurl=
اور|archive-url=
ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت);|archivedate=
اور|archive-date=
ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت) - "Latvia in Brief"۔ Latvian Institute۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 نومبر 2011۔
نگار خانہ
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.