ایکروتیری و دیکیلیا

ایکروتیری و دیکیلیا قبرص میں برطانوی زیر انتظام دو سمندر پار علاقے ہیں۔

ایکروتیری و دیکیلیا
The Sovereign Base Areas of Akrotiri and Dhekelia
Περιοχές Κυρίαρχων Βάσεων Ακρωτηρίου και Δεκέλειας
پرچم Coat of arms
ترانہ: "خدا ملکہ کو سلامت رکھے"[1]
ایکروتیری و دیکیلیا خودمختار بیس علاقہ جات گلابی میں
دار الحکومت ایپسکوپی چھاؤنی (انتظامی مرکز)
سب سے بڑا شہر ایپسکوپی
دفتری زبانیں انگریزی, یونانی
حکومت خودمختار بیس علاقہ
ایلزبتھ دوم
 ایڈمنسٹریٹر
ایئر وائس مارشل ولیم سٹیسی, کمانڈر, برطانوی افواج قبرص
برطانوی سمندر پار علاقہ
 قیام
1960
رقبہ
 کل
254 کلومیٹر2 (98 مربع میل)
آبادی
 تخمینہ
7,000 قبرصی, 7,500 برطانوی فوجی اہلکاروں اور ان کے خاندان
 کثافت
(دستیاب نہیں)
کرنسی یورو (EUR)
منطقۂ وقت مشرقی یورپی وقت (متناسق عالمی وقت+2)
مشرقی یورپی گرما وقت (متناسق عالمی وقت+3)
کالنگ کوڈ 357

فہرست متعلقہ مضامین ایکروتیری و دیکیلیا

مزید دیکھیے

ایپسکوپی

حوالہ جات

  1. ben cahoon۔ "Cyprus"۔ Worldstatesmen.org۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-11-17۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.