سینٹ کیٹز و ناویس

سینٹ کیٹز و ناویس(Saint Kitts and Nevis) ایک چھوٹا ملک ہے۔ یہ ریاستہائے متحدہ امریکا کے قریب کیریبین جزائر پر مشتمل ایک آزاد ملک ہے۔ 261 مربع کلومیٹر رقبہ کے اس ملک کی کل آبادی 2005ء میں 42,696 تھی۔ اس کا صدرمقام باسیتیر ہے۔

  

سینٹ کیٹز و ناویس
سینٹ کیٹز و ناویس
پرچم
سینٹ کیٹز و ناویس
نشان

 

شعار
(انگریزی میں: Country Above Self) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 17.33°N 62.666667°W / 17.33; -62.666667   [1]
پست مقام بحیرہ کیریبین (0 میٹر ) 
رقبہ 269.358763 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت باسیتیر  
سرکاری زبان انگریزی  
آبادی 54191 (2013)[2] 
حکمران
طرز حکمرانی آئینی بادشاہت ، وفاقی بادشاہت  
اعلی ترین منصب ایلزبتھ دوم  
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 27 فروری 1967 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 16 سال  
دیگر اعداد و شمار
کرنسی مشرقی کیریبین ڈالر  
ہنگامی فون
نمبر
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت−04:00  
ٹریفک سمت بائیں  
ڈومین نیم kn.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 KN 
بین الاقوامی فون کوڈ +1869 

انتظامی تقسیم

  1. کرائسٹ چرچ نیکولا ٹاؤن (سینٹ کیٹز)
  2. سینٹ این سینڈی پوائنٹ (سینٹ کیٹز)
  3. سینٹ جارج باسیتیر (سینٹ کیٹز)
  4. سینٹ جارج جنجرلینڈ (ناویس)
  5. سینٹ جیمز ونڈورڈ (ناویس)
  6. سینٹ جان کاپسٹیئر (سینٹ کیٹز)
  7. سینٹ جان فگٹری (ناویس)
  8. سینٹ میری کایون (سینٹ کیٹز)
  9. سینٹ پال کاپسٹیئر (سینٹ کیٹز)
  10. سینٹ پال چارلس ٹاؤن (ناویس)
  11. سینٹ پیٹر باسیتیر (سینٹ کیٹز)
  12. سینٹ تھامس لولینڈ (ناویس)
  13. سینٹ تھامس مڈل آئلینڈ (سینٹ کیٹز)
  14. ٹرنیٹی پالمیٹو پوائنٹ (سینٹ کیٹز)
  1.   "صفحہ سینٹ کیٹز و ناویس في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. ناشر: عالمی بنک
  3. International Numbering Resources Database — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جولا‎ئی 2016 — مدیر: عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.