ملاوی

ملاوی افریقہ میں واقع ایک زمین بند ملک ہے۔ اس کی سرحدیں تنزانیہ، موزمبیق سے ملتی ہیں۔تنزانیہ اور موزمبیق سے ملک کی سرحدوں سے کا تعین جھیل ملاوی کرتی ہے۔ ملک کا کل رقبہ 118،000 مربع کلومیٹر ہے، جہاں تقریباً 13،900،000 سے زائد لوگ بستے ہیں۔ اس کی دار الحکومت لیلونگوے اور سب سے بڑا شہر بلانٹائر ہے۔

  

ملاوی
ملاوی
پرچم
ملاوی
نشان

،  

شعار
(انگریزی میں: Unity and Freedom (بلغاری میں: Единство и свобода) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 13°S 34°E / -13; 34   [1]
رقبہ 118484.186083 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت لیلونگوے [2] 
سرکاری زبان انگریزی ، چیوا زبان  
آبادی 18622104 (2017)[3] 
حکمران
اعلی ترین منصب پیٹر موتاریکا (31 مئی 2014–)[4] 
سربراہ حکومت پیٹر موتاریکا  
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 6 جولا‎ئی 1964 
عمر کی حدبندیاں
شرح بے روزگاری 8 فیصد (2014)[5] 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت 00  
ٹریفک سمت بائیں [6] 
ڈومین نیم mw.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 MW 
بین الاقوامی فون کوڈ +265 

متعلقہ مضامین ملاوی

  1.   "صفحہ ملاوی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. http://www.statoids.com/umw.html
  3. https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019 — ناشر: عالمی بنک
  4. http://www.bbc.com/news/world-africa-27648964
  5. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  6. http://chartsbin.com/view/edr
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.