آئل آف مین

آئل آف مین (انگریزی: Isle of Man) بحیرہ آئرش میں واقع برطانوی جزائر میں سے ایک نیم خود مختار برطانوی ریاست ہے۔ ریاست کی سربراہ ملکہ الزبتھ دوم ہیں۔ جزیرہ کو برطانیہ کا حصہ تصور نہیں کیا جاتا تا ہم تعلقات خارجہ، دفاع اور دیگر حکومتی معاملات حکومت برطانیہ کی ذمہ داری ہیں۔ آئل آف مین یورپی یونین کا حصہ نہیں ہے لیکن محدود حد تک سامان کی نقل و حرکت کے تعلقات قائم ہیں۔

آئل آف مین
Isle of Man

Ellan Vannin
پرچم Coat of arms
شعار: Quocunque Jeceris Stabit  (لاطینی زبان)
Whithersoever you throw it, it will stand.
[1]
ترانہ: "O Land of Our Birth"
"Arrane Ashoonagh dy Vannin" (Manx)

شاہی ترانہ: "God Save the Queen"
محل وقوع  آئل آف مین  (سرخ)
دار الحکومت
اور سب سے بڑا شہر
ڈگلس
54°09′N 4°29′W
دفتری زبانیں انگریزی, مانوی زبان[2]
نام آبادی مانوی
حکومت

برطانوی تاج انحصار

پارلیمانی جمہوریت (آئینی بادشاہت) 
 لارڈ آف مین
الزبتھ دوم
 لیفٹیننٹ گورنر
آدم ووڈ
ایلن بیل
مقننہ تینوالڈ
قانون ساز کونسل
ہاؤس آف کیز
درجہ تاج انحصار
رقبہ
 کل
572 کلومیٹر2 (221 مربع میل) (196)
 آبی (%)
0
آبادی
 تخمینہ
84,655 (202)
 کثافت
140/کلو میٹر2 (362.6/مربع میل) (109)
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) 2010 تخمینہ
 کل
$2.113 بلین (162)
 فی کس
$35,000 (12)
جینی 41[3]
Error: Invalid Gini value
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2010) 0.849[4]
Error: Invalid HDI value · 14
کرنسی پاؤنڈ سٹرلنگ1 (GBP)
منطقۂ وقت GMT (متناسق عالمی وقت+0)
 (متناسق عالمی وقت+1)
تاریخ ہیئت dd/mm/yyyy (AD)
ڈرائیونگ سمت left
کالنگ کوڈ +44 خاص طور پر
+44-1624
     (لینڈ لائن) رمز علاقہ
+44-7524, +44-7624, +44-7924
     (موبائل)
آیزو 3166 رمز IM
انٹرنیٹ ڈومین .im
جزیرہ آئل آف مین کا ہوائی منظر

حوالہ جات

  1. "Island Facts"۔ Gov.im۔ Public Services, Isle of Man Government۔ مورخہ 4 مارچ 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2016۔
  2. CIA - The World Factbook
  3. "Income inequalities"۔ The Poverty Site۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2011۔
  4. "Human Development Report 2010"۔ United Nations۔ صفحہ 143 ff۔ مورخہ 5 جنوری 2019 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2011۔

فہرست متعلقہ مضامین آئل آف مین

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.