رومنی زبانیں

رومنی زبانیں (Romance languages / Romanic languages) جنہیں نو لاطینی زبانیں (Neo-Latin languages) اور لاطینی زبانیں (Latin languages) بھی کہا جاتا ہے چھٹی اور نویں صدی کے درمیان عامیانہ لاطینی (Vulgar Latin) سے وجود میں آنے والی جدید زبانیں ہیں۔

رومنی
Romance
نسل: لاطینی لوگ
جغرافیائی
تقسیم:
آغاز ساحل بحیرہ روم اور مغربی یورپ; اور اب تمام بر اعظم امریکا، زیادہ تر افریقا اور اس کے حصے جنوب مشرقی ایشیا اور اوقیانوسیہ
لسانی درجہ بندی: ہند۔یورپی
ذیلی تقسیمات:
آیزو 639-2 / 5: roa
کرہ لسانی: 51- (phylozone)
گلوٹولاگ: roma1334[1]

بیرونی روابط

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Romance"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.