مملکت برطانیہ عظمی

مملکت برطانیہ عظمی (Kingdom of Great Britain) شمال مغربی یورپ میں ایک خود مختار مملکت تھی جو 1707 سے 1801 تک موجود ریی۔ یہ 1 مئی 1707 کو مملکت انگلستان اور مملکت سکاٹ لینڈ کے سیاسی اتحاد کے ساتھ وجود میں آئی۔

مملکت برطانیہ عظمی
Kingdom of Great Britain
ریاستی اتحاد

 

1707–1801
پرچم شاہی نشان (1714-1801)
شعار
Dieu et mon droit
(انگریزی: "خدا اور میرا حق")
ترانہ
"خدا بادشاہ کو سلامت رکھے" (1780s–1801, عادتا)
Location of Great Britain
برطانیہ عظمی کے علاقے
دار الحکومت لندن
زبانیں انگریزی (حقیقی سرکاری), کورنش زبان, سکاٹ زبان, سکاٹش گیلک, نورن زبان, ویلش زبان
حکومت پارلیمانی جمہوریت اور آئینی بادشاہت
بادشاہ / ملکہ
 - 1707–1714 ملکہ این
 - 1714–1727 جارج اول
 - 1727–1760 جارج دوم
 - 1760–1801 جارج سوم
وزیر اعظم
 - 1721–1742 رابرٹ والپول
 - 1742–1743 ارل ولمیگٹن
 - 1757–1762 ڈیوک نیو کیسل
 - 1766–1768 ولیم پٹ بڑے
 - 1770–1782 لارڈ نارتھ
 - 1783–1801 ولیم پٹ چھوٹے
مقننہ برطانیہ عظمی کی پارلیمنٹ
 - ایوان بالا ھاوس آف لارڈز
 - ایوان زیریں برطانیہ عظمی کا ہاؤس آف کامنس
تاریخی دور اٹھارویں صدی
 - قیام 1 مئی 1707
 - 1800 یونین کا ایکٹ[1] 1801
رقبہ
 - 1801 230,977 مربع کلومیٹر (89,181 مربع میل)
آبادی
 - 1801 تخمینہ 16,345,646 
سکہ پاؤنڈ سٹرلنگ
موجودہ ممالک  مملکت متحدہ
Warning: Value specified for "continent" does not comply

حوالہ جات

  1. The Acts of Union 1801, which created the United Kingdom of Great Britain and Ireland, came into effect at the beginning of the day on 1 January 1801.
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.