فہرست ممالک بلحاظ رقبہ

یہ فہرست ممالک بلحاظ رقبہ ہے۔ ترسیمی فہرست دیکھیے۔

دنیا کا نقشہ بلحاظ آبادی

دنیا کے سب سے بڑے ممالک کو جامنی رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے جبکہ سب سے چھوٹے ممالک بنفشی رنگ سے دکھائے گئے ہیں۔

فہرست ممالک بلحاظ رقبہ

درجہملک / علاقہرقبہ (کلومیٹر²)کل رقبے کا فیصدنوٹ
کرہ ارض510,065,284342.5% کرہ ارض کا کل رقبہ۔ 70.8% پانی اور 29.2% خشکی پر مشتمل ہے
خشکی148,939,063100% زمین پر خشکی کا کل رقبہ۔ کرہ ارض کے رقبے کا 29.2%
1 روس17,098,24211.5% دنیا کا سب سے بڑا ملک
2 کینیڈا9,970,6106.7% مغربی نصف کرے کا سب سے بڑا ملک ہے۔
3,4 متنازع چین9,598,0861 9,640,82126.4%
6.5%
دونوں رقبوں میں تائیوان کے زیر انتظام علاقے شامل نہیں کیے گئے۔

1تمام متنازع علاقے نکال کر
2بشمول چین کے زیر انظام متنازع علاقے۔ تائیوان شامل نہیں

 ریاستہائے متحدہ9,629,0916.5% اس رقبے میں صرف 50 ریاستیں اور واشنگٹن ڈی سی کا علاقہ شامل ہے، امریکا کے سمندر پار مقبوضات کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ سمندر پار مقبوضات کو شامل کر کے، CIA World Factbook کے مطابق امریکا کا کل رقبہ 9,826,630 مربع کلومیٹر ہے۔[1]

الاسکا اور ہوائی کو نکال کر امریکا کا رقبہ 7,902,634 مربع کلومیٹر ہے۔

5 برازیل8,514,8775.7% جنوبی امریکا کا سب سے بڑا ملک
6 آسٹریلیا7,741,2205.2%
7 بھارت3,166,4141 3,287,26322.1%
2.2%
روس اور چین کے بعد ایشیا کا تیسرا سب سے بڑا ملک۔ 1 رقبے میں وہ تمام متنازع علاقے شامل نہیں جو بھارت کے زیر انتظام نہیں ہیں۔
8 ارجنٹائن2,780,4001.9% جنوبی امریکا کا دوسرا سب سے بڑا ملک
9 قازقستان2,724,9001.8% دنیا کا سب سے بڑا زمین بند ملک
10 سوڈان2,505,8131.7% افریقا کا سب سے بڑا ملک
11 الجزائر2,381,7411.6% افریقا کا دوسرا بڑا ملک
12 جمہوریہ کانگو2,344,8581.6% افریقا کا تیسرا بڑا ملک
 گرین لینڈ2,175,6001.5% ڈنمارک کے ذرے انتظام ایک خود مختار علاقہ ہىے۔ دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ، آسٹریلیا چونکہ ایک براعظم ہے اسلئیے جزائر میں شمار نہیں ہوتا
13 سعودی عرب2,149,6901.4% مشرق وسطی کا سب سے بڑا ملک
14 میکسیکو1,958,2011.3% لاطینی امریکہ اور شمالی امریکا دونوں کا تیسرا سب سے بڑا ملک ہے۔
15 انڈونیشیا1,904,5691.3% جزائر پر مشتمل دنیا کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ آبادی والا ملک۔
16 لیبیا1,759,5401.2%
17 ایران1,648,1951.1%
18 منگولیا1,564,1161.1%
19 پیرو1,285,2160.86%
20 چاڈ1,284,0000.86%
21 نائجر1,267,0000.85%
22 انگولا1,246,7000.85%
23 مالی1,240,1920.83%
24 جنوبی افریقا1,221,0370.82%بشمول جزائر پرنس ایڈورڈ اور جزیرہ ماریون
25 کولمبیا1,138,9140.76%
26 ایتھوپیا1,104,3000.74%
27 بولیویا1,098,5810.74%
28 موریتانیہ1,025,5200.69%
29 مصر980,8690.67%
30 تنزانیہ945,0870.63%
31 نائجیریا923,7680.62%
32 وینیزویلا912,0500.61%
33 پاکستان881,9131 917,95620.53%
0.59%

1وہ تمام متنازع علاقے شامل نہیں جو پاکستان کے زیر انتظام نہیں ہیں۔

34 نمیبیا824,2920.55%
35 موزمبیق801,5900.54%
36 ترکی783,5620.53%
37 چلی756,0960.51%
38 زیمبیا752,6180.51%
39 میانمار676,5780.45%
40 افغانستان652,0900.44%
41 جنوبی سوڈان619,745 -
42 فرانس640,6790.37%مغربی یورپ کا سب سے بڑا ملک
43 صومالیہ637,6570.43%
44 وسطی افریقی جمہوریہ622,9840.42%
45 یوکرین603,7000.41%مکمل طور پر یورپ میں واقع سب سے بڑا ملک
46 مڈغاسکر587,0410.39%
47 بوٹسوانا581,7300.39%
48 کینیا580,3670.39%
49 یمن527,9680.35%
50 تھائی لینڈ513,1150.34%
51 ہسپانیہ505,9920.34% ہسپانیہ کے تمام مقبوضات کے ساتھ۔ ان مقبوضات کا رقبہ بھی شامل ہے جو ہسپانیہ اور مراکش کے درمیان متنازع ہیں۔
52 ترکمانستان488,1000.33%
53 کیمرون475,4420.32%
54 پاپوا نیو گنی462,8400.31%
55 سویڈن449,9640.30%گوٹلینڈ اور اولینڈ کے ساتھ
56 ازبکستان447,4000.30%دنیا کا سب سے بڑا دہرا زمین بند ملک۔
57 مراکش446,5500.30%مغربی صحارا کو نکال کر
58 عراق438,3170.29%
59 پیراگوئے406,7520.27%
60 زمبابوے390,7570.26%
61 جاپان377,8730.25%
62 جرمنی357,1140.24%
63 جمہوریہ کانگو342,0000.23%
64 فن لینڈ338,1450.23%بشمول الند
65 ویت نام331,6890.22%
66 ملائیشیا329,8470.22%
67 ناروے323,8020.26%جزیرہ بوویٹ اور انٹارکٹکا کے دعووں کو نکال کر۔
68 آئیوری کوسٹ322,4630.22%
69 پولینڈ312,6850.21%
70 سلطنت عمان309,5000.21%
71 اطالیہ301,3180.20%
72 فلپائن300,0000.20%
73 ایکواڈور283,5610.20%بشمول جزائر گلاپاگوس
74 برکینا فاسو274,0000.18%
75 نیوزی لینڈ270,5340.18%انٹارکٹکا کے دعووں کو نکال کر
76 گیبون267,6680.18%
متنازع علاقہ مغربی صحارا266,0000.18% زیادہ تر رقبہ مراکش کے زیرِ قبضہ ہے اور کچھ علاقے پر صحاروی عرب جمہوریہ کا کنٹرول ہے
77 جمہوریہ گنی245,8570.17%
78 مملکت متحدہ242,4950.16% صرف انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کا رقبہ۔ برطانیہ کے زیر قبضہ تمام سمندر پار مقبوضات اور انٹارکٹکا کے دعووں کو نکال کر
79 یوگنڈا241,0380.16%
80 گھانا238,5330.16%
81 رومانیہ238,3910.16%
82 لاؤس236,8000.16%
83 گیانا214,9690.14%
84 بیلاروس207,6000.14%یورپ کا سب سے بڑا خشکی میں محصور ملک
85 کرغیزستان199,9000.13%
86 سینیگال196,7220.13%
87 سوریہ185,180 183,8850.12%
0.12%
بڑے رقبے میں گولان کی پہاڑیاں شامل ہیں جو اس وقت اسرائیل کے زیرِ قبضہ ہیں
88 کمبوڈیا181,0350.12%
89 یوراگوئے175,0160.12%
 صومالی لینڈ163,820-
90 سرینام163,8200.11%
91 تونس163,6100.11%
92 بنگلادیش147,5700.10%
93 نیپال147,1810.10%
94 تاجکستان143,1000.10%
95 یونان131,9900.09%
96 نکاراگوا130,3730.09%وسطی امریکہ کا سب سے بڑا ملک۔ کولمبیا کے ساتھ متنازع علاقے شامل نہیں۔
97 شمالی کوریا120,5400.08%
98 ملاوی118,4840.08%
99 اریتریا117,6000.08%بادمے کا علاقہ شامل ہے
100 بینن114,7630.08%
101 ہونڈوراس112,4920.08%
102 لائبیریا111,3690.07%
104 بلغاریہ110,8790.07%
104 کیوبا109,8840.07%کیریبین کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ آبادی والا ملک
105 گواتیمالا108,8890.07%
106 آئس لینڈ103,0000.07%
107 جنوبی کوریا100,2100.07%
108 مجارستان93,0280.06%
109 پرتگال92,0900.06% جزائر ایزور اور جزائر مدیریا شامل ہیں۔
- فرانسیسی گیانا90,0000.06%فرانس کا سمندر پار صوبہ
110 اردن89,3420.06%
111 سربیا88,3610.06%بشمول کوسووہ۔ کوسووہ کے بغیر سربیا کا رقبہ 77,474 مربع کلومیٹر ہے[2]
112 آذربائیجان86,6000.06%نخجواں اور نگورنو کاراباخ شامل ہیں
113 آسٹریا83,8710.06%
114 متحدہ عرب امارات83,6000.06%
115 چیک جمہوریہ78,8650.05%
116 پاناما75,4170.05%
117 سیرالیون71,7400.05%
118 جمہوریہ آئرلینڈ70,2730.05%
119 جارجیا69,7000.05%ابخازیہ اور جنوبی اوسیٹیا شامل ہیں
120 سری لنکا65,6100.04%
121 لتھووینیا65,3000.04%
122 لٹویا64,5590.04%
123 ٹوگو56,7850.04%
124 کرویئشا56,5940.04%
125 بوسنیا و ہرزیگووینا51,2090.03%
126 کوسٹاریکا51,1000.03%بشمول جزیرہ کوکو
127 سلوواکیہ49,0370.03%
128 جمہوریہ ڈومینیکن48,6710.03%
129 استونیا45,2270.03%بحیرہ بالٹک میں 1,520 جزائر کے رقبے کے ساتھ
130 ڈنمارک43,0940.03%صرف اصل ڈنمارک کا رقبہ۔ سلطنت ڈنمارک، جس میں گرین لینڈ اور جزائر فارو شامل ہیں، کا کل رقبہ 2,220,093 مربع کلومیٹر ہے اور یہ بلحاظ رقبہ 13 واں سب سے بڑا ملک ہے
131 نیدرلینڈز41,8500.03%
132 سویٹزرلینڈ41,2840.03%
133 بھوٹان38,3940.03%
- تائیوان36,193[3]0.02%
134 گنی بساؤ36,1250.02%
135 مالدووا33,8460.02%بشمول ٹرانسنسٹریا
136 بلجئیم30,5280.02%
137 لیسوتھو30,3550.02%
138 آرمینیا29,7430.02%
139 جزائر سلیمان28,8960.02%
140 البانیا28,7480.02%
141 استوائی گنی28,0510.02%
142 برونڈی27,8340.02%
143 ہیٹی27,7500.02%
144 روانڈا26,3380.02%
145 جمہوریہ مقدونیہ25,7130.02%
146 جبوتی23,2000.02%
147 بیلیز22,9660.02%
148 ایل سیلواڈور21,0410.01%
149 اسرائیل20,770 or 20,7700.01%بڑے رقبے میں گولان کی پہاڑیاں شامل ہیں۔ دونوں رقبوں میں غزہ پٹی اور دریائے اردن کا مغربی کنارہ شامل نہیں
150 سلووینیا20,2730.01%
- نیو کیلیڈونیا  فرانس18,5750.01%
151 فجی18,2720.01%
152 کویت17,8180.01%
153 سوازی لینڈ17,3640.01%
154 مشرقی تیمور14,919<0.01%
155 بہاماس13,943<0.01%
156 مونٹینیگرو13,812[4]<0.01%
157 وانواٹو12,189<0.01%
- جزائر فاکلینڈ12,173<0.01%برطانیہ کا سمندر پار نیم خود مختار علاقہ۔ ارجنٹائن کے ساتھ متنازع ہے۔
158 قطر11,586<0.01%
159 گیمبیا11,295<0.01%
160 جمیکا10,991<0.01%
 کوسووہ10,887[حوالہ درکار]<0.01%کوسووہ ابھی تک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ ملک نہیں۔ اس کا رقبہ اوپر سربیا میں بھی شامل کیا گیا ہے۔
161 لبنان10,452<0.01%
162 قبرص9,251<0.01%شمالی قبرص کا رقبہ بھی شامل ہے جس کی آزاد حیثیت کو صرف ترکی تسلیم کرتا ہے
- پورٹو ریکو 8,875<0.01%امریکہ کے زیرِ انتظام
- فلسطین6,020<0.01%غزہ پٹی اور مغربی کنارہ کا رقبہ
163 برونائی دارالسلام5,765<0.01%
164 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو5,130<0.01%
- فرانسیسی پولینیشیا4,167<0.01%
165 کیپ ورڈی4,033<0.01%
166سانچہ:Country data سمووا2,842<0.01%
167 لکسمبرگ2,586<0.01%
168 موریشس2,040<0.01%
- غے یونیوں غے یونیوں2,510<0.01%فرانس کا سمندر پار صوبہ
169 اتحاد القمری2,235
<0.01%رقبے میں مایوٹ کا رقبہ (373 مربع کلومیٹر) شامل ہے۔ مایوٹ کے بغیر رقبہ 1,862 مربع کلومیٹر ہے[5] سرکاری طور پر مایوٹ فرانس کے زیرِ قبضہ ہے اور اتحاد القمری کے زیرِ انتظام نہیں
170 ساؤٹوم964<0.01%
171 کیریباتی811<0.01%
172 بحرین767<0.01%
173 ڈومینیکا751<0.01%
- گواڈیلوپ1,705<0.01%فرانس کا سمندر پار صوبہ
159 جزائرفارو1,399<0.01%ڈنمارک کے زیرِ انتظام ایک خود مختار علاقہ
181 مارٹینیک1,102<0.01%فرانس کا سمندر پار صوبہ
183سانچہ:Country data جزائر ترک و کیکوس948<0.01%برطانیہ کا ایک سمندر پار مقبوضہ علاقہ
184سانچہ:Country data نیدرلینڈز اینٹیلیس800<0.01%سلطنت نیدرلینڈز کے زیرِ انتظام ایک خود مختار علاقہ
186 ٹونگا747<0.01%
188 ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا702<0.01%
190 سنگاپور683<0.01%یہ اقوام متحدہ کا 2004ء کے لیے جاری کردہ رقبہ ہے۔ سرکاری طور پر سنگاپور اپنا رقبہ 704 مربع کلومیٹر بتاتا ہے[6]
191 آئل آف مین572<0.01%برطانیہ کے زیرِ انتظام
192 گوام549<0.01%ریاستہائے متحدہ امریکا کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
193 سینٹ لوسیا539<0.01%
194 انڈورا468<0.01%
195سانچہ:Country data شمالی جزائر ماریانا464<0.01%ریاستہائے متحدہ امریکا کے زیرِ انتظام
196سانچہ:Country data پالاو459<0.01%
197 سیچیلیس455<0.01%
198 اینٹیگوا و باربوڈا442<0.01%
199 بارباڈوس430
200سانچہ:Country data سینٹ ونسنٹ و گریناڈائنز388<0.01%
201 امریکی جزائر ورجن347<0.01%ریاستہائے متحدہ امریکا کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
202 گریناڈا344<0.01%
203 مالٹا316<0.01%
204 مالدیپ298<0.01%
205 جزائر کیمین264<0.01%برطانیہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
206 سینٹ کیٹز و ناویس261<0.01%
207سانچہ:Country data نیو260<0.01%نیوزی لینڈ سے سیاسی الحاق میں شامل ایک خود مختار علاقہ
208سانچہ:Country data سینٹ پیئر و میکوئیلون242<0.01%فرانس کا ایک سمندر پار مقبوضہ علاقہ
209سانچہ:Country data جزائر کُک236<0.01%نیوزی لینڈ سے سیاسی الحاق میں شامل ایک خود مختار علاقہ
210سانچہ:Country data والس و فٹونا200<0.01%فرانس کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
211 امریکی سمووا199<0.01%ریاستہائے متحدہ امریکا کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
212 جزائر مارشل181<0.01%
213 اروبا180<0.01%نیدرلینڈز کے زیرِ انتظام ایک نیم خود مختار علاقہ
214 لیختینستائن160<0.01%
215 برطانوی جزائر ورجن151<0.01%برطانیہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
216 سینٹ ہلینا122<0.01%برطانیہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
217 جرزی116<0.01%برطانیہ کے زیرِ انتظام
218 مانٹسریٹ102<0.01%برطانیہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
219سانچہ:Country data ٹرسٹن ڈا کونا98<0.01% برطانیہ کے سمندر پار مقبوضہ علاقے سینٹ ہلینا کے ماتحت ہے۔ یہ رقبہ صرف سب سے بڑے اور واحد آباد جزیرے کا ہے۔ تمام جزائر کا مجموعی رقبہ 201 مربع کلومیٹر ہے۔[7]
220سانچہ:Country data انگوئلا91<0.01%برطانیہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
221سانچہ:Country data جزائر ایکسینشن88<0.01% برطانیہ کے سمندر پار مقبوضہ علاقے سینٹ ہلینا کے ماتحت ہے۔
222 گرنزی78<0.01%برطانیہ کے زیرِ انتظام
223 سان مارینو61<0.01%
224 برمودا53<0.01%برطانیہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
225 جزیرہ نورفک جزیرہ نارفولک36<0.01% آسٹریلیا کا نیم خود مختار علاقہ
226 تووالو26<0.01%دولت مشترکہ کا سب سے چھوٹا ملک
227 ناورو21<0.01%دنیا کی سب سے چھوٹی مکمل طور پر آزاد جمہوریت
228 ٹوکیلاؤ12<0.01%نیوزی لینڈ کے زیرِ انتظام
229 جبل الطارق6<0.01%برطانیہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
230 جزائر پٹکیرن5<0.01%برطانیہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
231 موناکو1.95[8]<0.01% فرانسیسی بولنے والا دنیا کا سب سے چھوٹا ملک
232 ویٹیکن سٹی0.44[9]<0.01% دنیا کا سب سے چھوٹا ملک

گرافکل چارٹ

درج ذیل چارٹ سی آئی اے کی ورلڈ فیکٹ بک سے ماخوذ ہیں۔[10]

خود مختار ممالک کو ہرے رنگ سے دکھایا گیا ہے۔ موازنے کی خاطر سرمئی رنگ سے دوسرے علاقے دکھائے گئے ہیں مثلاً یورپ۔ جھیل اور دریاوں کا رقبہ بھی اس میں شامل ہے۔

15 لاکھ مربع کلومیٹر سے بڑے ممالک

ان ممالک کی تعداد 18 ہے جس میں ایران بھی شامل ہے۔

Antarctica

15 لاکھ مربع کلومیٹر سے چھوٹے ممالک

مزید دیکھیے

شماریات استعمال زمین بلحاظ ملک

حوالہ جات

  1. "United States"۔ The World Factbook۔ سی آئی اے۔ 2007-05-31۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-06-15۔ Check date values in: |date= (معاونت)
  2. "Republic of Serbia without Kosovo and Metohia"۔ Statistical Office of the Republic of Serbia۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-09-27۔
  3. "Area, cultivated land area and forest land area"۔ National Statistics - Republic of China (Taiwan)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (pdf) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-09-27۔
  4. "General Data"۔ Statistical Office of the Republic of Montenegro۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-09-27۔
  5. "Comoros"۔ UNEP Country Profile Information System۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-09-27۔
  6. "Key Annual Indicators"۔ Statistics Singapore۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-07-27۔
  7. xist.org - Saint Helena
  8. Monaco government
  9. Holy See - State of vatican City General Information
  10. "The World Factbook"۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اکتوبر 2014۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.