جمہوریہ گنی

جمہوریہ گنی مغربی افریقہ کا ایک چھوٹا ملک ہے جسے فرانسیسی گنی کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔ اس کی مغربی سرحد بحر اوقیانوس سے ملتی ہے۔ بحر اوقیانوس کے علاوہ گنی بساؤ بھی ملک کے مغرب میں واقع ہے۔ اندرونی حصوں میں شمالی سرحد پر سینیگال اور شمال اور شمال مشرق میں مالی واقع ہے۔ جنوب مشرقی کی جانب کوٹ ڈی ووری ہے، جنوب میں لائبیریا اور جنوب مغربی میں سیرالیون میں واقع ہیں۔ ملک کے وسط میں بہنے والے دریائے نائجر کے پانی کے ساتھ پانی کی نقل و حمل کی سہولت مهےييا کی جاتی ہے۔

دیگر استعمالات کے لیے، دیکھیے گنی۔

  

جمہوریہ گنی
جمہوریہ گنی
پرچم
جمہوریہ گنی
نشان

،  

شعار
(فرانسیسی میں: Travail, Justice, Solidarité (انگریزی میں: Work, Justice, Solidarity (بلغاری میں: Труд, справедливост, солидарност (اینکو میں: ߓߊ߯ߙߊ ߸ߕߋߟߋ߲ ߸ߢߐ߲߯ߘߍߡߍ߲) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 10°N 11°W / 10; -11   [1]
پست مقام بحر اوقیانوس (0 میٹر ) 
رقبہ 245857 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت کوناکری  
سرکاری زبان فرانسیسی [2] 
آبادی 11628972 (2014) 
حکمران
طرز حکمرانی جمہوریہ  
اعلی ترین منصب الفا کوندے  
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1958 
عمر کی حدبندیاں
شرح بے روزگاری 2 فیصد (2014)[3] 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت±00:00  
ٹریفک سمت دائیں [4] 
ڈومین نیم gn.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 GN 
بین الاقوامی فون کوڈ +224 

فہرست متعلقہ مضامین جمہوریہ گنی

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.   "صفحہ جمہوریہ گنی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. https://www.ethnologue.com/language/fra
  3. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  4. http://chartsbin.com/view/edr
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.